ETV Bharat / city

میرٹھ: کورونا ویکسینیشن کے لیے ڈرائی رن کی تیاریاں مکمّل - ساڑھے تین ہزار لیٹر

میرٹھ میں ویکسینیسن کے ڈرائی رن کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے کی جا رہی تیاریوں کا مقصد یہی ہے کہ وکسینیسن کے دوران کسی قسم کی کوئی لاپرواہی نہ پیش آئے۔

Vaccination
ویکسینیشن
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 9:00 PM IST

کل سے اُتر پردیش کے سبھی 75 اضلاع میں کورونا ویکسینیشن کے ڈرائی رن کی شروعات ہو رہی ہے۔ میرٹھ میں بھی ویکسینیشن کے ڈرائی رن کے لیے شہر اور دیہات کے تین تین علاقوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی 14 جنوری کے بعد صوبے میں شروع ہو رہے ویکسینیشن کے لیے بھی تیاریاں مکمّل کی جا رہی ہیں۔

محکمہ صحت افسر

کورونا ویکسینیشن کی تیاریوں کو لیکر میرٹھ میں بھی محکمہ صحت کی جانب سے تیاریاں اب اپنے آخری مرحلے میں ہیں۔ ساتھ ہی ویکسینیشن کے دوران کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں پیش آئے اس کے لیے میرٹھ میں ویکسین کو محفوظ کرنے کے لیے کولڈ چین تیار کر لی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زائڈس کیڈلا کی کورونا ویکسین کو تیسرے مرحلے کے لیے اجازت

میڈیکل کالج میں قائم کیے گئے ویکسین کولڈ سینٹر میں ساڑھے تین ہزار لیٹر فریز کنٹینر کا انتظام کیا گیا ہے جس میں ویکسین کی ساڑھے سات لاکھ ڈوز کو رکھا جا سکتا ہے۔

میرٹھ میں وکسینیسن کے ڈرائی رن کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے کی جا رہی تیاریوں کا مقصد یہی ہے کہ وکسینیسن کے دوران کسی قسم کی کوئی لاپرواہی نہ پیش آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.