ETV Bharat / city

میرٹھ: کورونا مریضوں میں اب یلوفنگس کا بھی خطرہ - میرٹھ کی اہم خبر

میرٹھ میں کورونا وبا کے بعد اب بلیک فنگس کا قہر جاری ہے۔اس مرض سے اب تک 15 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ساتھ ہی بلیک فنگس سے متاثر تقریبا سو زائد افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

کورونا مریضوں میں اب یلوفنگس کا بھی خطرہ

author img

By

Published : May 30, 2021, 3:39 PM IST

کورونا وبا کی دوسری لہر کا قہر ابھی تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا کہ یکہ بعد دیگرے بیماریاں دستک دیتی چلی جا رہی ہیں، اب تک سفید فنگس بیلک فنگس سے متاثرہ مریضوں کے تعلق سے محکمہ صحت پریشان ہے، اب یلو فنگس نے بھی دستک دے دیا ہے۔

میرٹھ: کورونا مریضوں میں اب یلوفنگس کا بھی خطرہ

ضلع میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے قہر کے بعد اب بلیک فنگس نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے اور اس سے اب تک قریب 15 لوگوں کی موت بھی ہو چکی ہے، جبکہ 100 سے زائد مریضوں کا علاج میڈیکل کالج کے علاوہ دوسرے نجی ہسپتالوں میں کیا جا رہا ہے لیکن ان سب کے باوجود یلو فنگس کی دستک نے میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں میں بے چینی پیدا کر دی ہے اور وہ اس فنگس کی صحیح تصدیق کے لیے نمونے باہر بھیجے جا رہے ہیں، تاکہ اس اس فنگس کی صحیح سے پہچان ہو سکے۔

حالانکہ پچھلے کچھ دنوں میں بلیک فنگس کے مریضوں کے کیسز میں کمی ضرور دیکھی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.