ETV Bharat / city

بہن کے ساتھ ریپ - میرٹھ میں جنسی زیادتی کی خبر

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سوتیلے بھائی کی جانب سے بہن کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بھائی نے بہن کے جنسی زیادتی کی
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 8:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 3:55 PM IST

میرٹھ کے ایس ایس پی آفس پر تھانہ بھرم پوری علاقے کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ساتھ ہوئے جنسی زیادتی کی شکایت کی ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ کچھ برس قبل ان کے سوتیلے بھائی نے انہیں دہلی لے جا کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور کچھ دنوں بعد نکاح کیا۔ اس کے بعد طلاق دے دیا۔

بھائی نے بہن کے جنسی زیادتی کی

خاتون نے بتایا کہ چھ ماہ بعد ایک بچے کی پیدائش ہوئی جو ابھی موجود ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف کاروائی کی جائے اور انصاف دلایا جائے۔

ایس پی رام سرن کا کہنا ہے کہ متعلقہ تھانے کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا ہے اور تفتیش کر ایف آئی آر درج کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون نے اپنے بھائی پر متعدد الزامات عائد کیے ہیں جس کی جانچ کے بعد کارروائی ہوگی۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں خواتین سے ریپورٹ چھیڑ خانی کے معاملات میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے ہے ہے کی خون کے رشتے بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں ہیں وہ بھی اس شرم شار ہو رہے ہیںBody:میرٹ کے ایس ایس پی آفس پر تھانہ بھرم پوری علاقے کی رہنے والی ایک خاتون تحریری شکایت لیکر ایس ایس پی دفتر پہنچی جن کا کہنا تھا کہ کچھ برس قبل ان کے سوتیلے بھائی نے انہیں ہیں دہلی لے جا کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی کچھ دنوں بعد سوتیلے بھائی نے نکاح کیا یا اس کے بعد طلاق دے دیا ۔

خاتون نے بتایا کہ کہ 6ماہ بعد ایک بچے کی پیدائش ہوئی جو ابھی موجود ہے ان کا کہنا ہے کہ ملزم پر کاروائی کی جائے اور انصاف دلایا جائے آئے

ایس پی رام سرن کا کہنا ہے کہ متعلقہ تھانے کو اس بارے میں آگاہ کیا ہے اور تفتیش کر ایف آئی آر درج کرنے کے لیے کہا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ متعدد الزامات لگائے ہیں جس کی جانچ کے بعد کارروائی ہوگی ۔Conclusion:(بائٹ۔شاہین پرویز (سماجی کارکن
Last Updated : Sep 28, 2019, 3:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.