ETV Bharat / city

بجنور: معمولی جھگڑے میں چلی گولی، دو ہلاک - معمولی جھگڑے میں چلی گولی

کتے کی خریداری کو لے کر دو گروپ کے درمیان ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی ہے۔ زخمی کو میرٹھ ریفر کر دیا گیا ہے۔

altercation
altercation
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 1:38 PM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ دھام پور کے پاڈلی مانڈو میں گذشتہ رات دو گروپ میں کتے کی خریداری کو لے کر ہوئے جھگڑے میں دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ معاملے کے مطابق دو گروپ میں کتے کی خریداری کو لیکر معاملہ اتنا بڑھا کہ ایک جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی۔

بجنور: معمولی جھگڑے میں چلی گولی، دو ہلاک

اچانک شروع ہوئی اس فائرنگ کی زد میں آنے سے ایک قہرسنگھ نامی راہگیر گولی لگنے سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے شخص پرشانت کی علاج کے دوران موت ہوگئی اور تیسرا شخص ستیندر زخمی ہوگیا ہے۔

ستیندر کی حالت بےحد نازک دیکھتے ہوئے اسے میرٹھ اسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔ پولیس نے قتل کا معاملہ درج کر مجرم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.