ETV Bharat / city

میرٹھ: کورونا انفیکشن کے پیش نظر قیدی کا پیرول لینے سے انکار - کورونا کے پیش نظر قیدی کا پیرول سے انکار

کورونا انفیکشن کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر جیل میں قیدیوں کے رش کو دیکھتے ہوئے، حکومت نے سزا یافتہ قیدیوں کو خصوصی پیرول اور دو ماہ کی پیشگی ضمانت کا انتظام کیا۔

کورونا انفیکشن کے پیش نظرآشیس نے پیرول لینے سے منا کردیا

author img

By

Published : May 30, 2021, 5:37 PM IST

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ ڈسٹرکٹ جیل سے اب تک 326 قیدیوں کو پیشگی ضمانت پر رہا کیا جا چکا ہے، جبکہ 42 قیدیوں کو خصوصی پیرول دیا گیا ہے۔ ان میں سے آشیش نام کے قیدی نےاپنی رہائش گاہ غازی آباد میں ہونے پر پیرول پر رہا ہونے سے انکار کیا ہے۔

کورونا انفیکشن کے پیش نظرآشیس نے پیرول لینے سے منا کردیا

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کے پیش نظر کیے گئے انتظامات سے متاثر ہوکر آشیش نام کے قیدی نے خصوصی پیرول پر رہا کرنے کی پیش کش کو مسترد کردیا۔

قیدی نے رہا نہ ہونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ 'میں جیل سے باہر نہیں جاؤں گا، کیونکہ باہر کورونا انفیکشن ہونےکا خطرہ ہے، باہر اس کی زندگی غیر محفوظ ہے، اس لیے قیدی آشیش نے رہا ہونے سے انکار کردیا۔

حکومت کی جانب سے کورونا انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر جیل میں سزا یافتہ قیدیوں کو دو ماہ کی پیرول دیے جانے کے اعلان سے جہاں قیدیوں میں اپنے گھر جانے کی خوشی ہے وہیں میرٹھ جیل میں سزا پا رہے آشیش کے منع کرنے سے سبھی لوگ حیرت میں ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.