ETV Bharat / city

شعری مجموعہ تیرے لیے کا رسم اجراء - شعری مجموعہ تیرے لیے

ریاست کرناٹک کے شہر بیجاپور میں یادگیر کے نوجوان شاعر مبین احمد زخم کا شعری مجموعہ ’تیرے لیے‘ کا رسم اجراء کیا گیا۔

شعری مجموعہ تیرے لیے کا رسم اجراء
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 7:38 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:04 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بیجاپور میں ایکتا مائنارٹی اور الامان اردو ہائی اسکول بیجاپور کے اشتراک سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں یادگیر کے نوجوان شاعر مبین احمد زخم کے شعری مجموعہ ’تیرے لیے‘ کی رسم اجراء معروف شاعر سلیمان خمار کے ہاتھوں کرائی گئی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر علیم اللہ حسینی نے کہا کہ تیرے لیے شعری مجموعہ جواں سال اور جواں ہمت مبین احمد زخم کی شاعری کا مجموعہ ہے جس کو حال ہی میں کرناٹک اردو اکیڈمی نے شائع کیا ہے.

انھوں نے مزید کہا کہ خوبصورت لب و لہجہ اور منفرد اسلوب کے حامل زخم صاحب کی شاعری فورا دلوں میں اتر جاتی ہے.

ابتدا سے لے کر آج تک غزل کی صنف میں طبع آزمائی کرنے والے شعراء حضرات کی فہرست بہت طویل ہے جنہوں نے اپنے قلم کی طاقت سے اردو ادب کا سر فخر سے اونچا کردیا ہے جنہوں نے اپنے کلام سے غزل کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ کیا ہے اور زخم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں.

کنوینر محمد جعفر نے تمام مہمان کا استقبال کرتے ہوئے نوجوان شاعر مبین احمد زخم کو تہینت پیش کی گئی اورحیات روزیندار نے نظامت کے فرائض انجام دے.

اس موقع پر سینئر صحافی رفیق بھنڈاری، محترمہ انوپما پول اور ڈاکٹر سید علیم اللہ حسینی پروفیسر انجمن ڈگری کالج بیجاپور ودیگر نے مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

Intro:

Body:تقریب رسم اجراء

Conclusion:ریاست کرناٹک کے تاریخی شہر بیجاپور میں ایکتا مائنارٹی، اور الامان اردو ہے اسکول بیجاپور کے اشتراک سے یادگیر کے نوجوان شاعر مبین احمد زخم کے شعری مجموعہ تیرے لئے کی رسم اجراء معروف شاعر سلیمان خمار کے ہاتھوں انجام پائی.

اس موقع پر سینئر صحافی رفیق بھنڈاری محترمہ انوپما پول ڈاکٹر سید علیم اللہ حسینی پروفیسر انجمن ڈگری کالج بیجاپور ودیگر نے مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر علیم اللہ حسینی نے کہا کہ تیرے لیے شعری مجموعہ جواں سال اور جواں ہمت مبین احمد زخم کی شاعری کا مجموعہ ہے.

جس کو حال ہی میں کرناٹک اردو اکیڈمی نے شائع کیا ہے.

خوبصورت لب و لہجہ اور منفرد اسلوب کے حامل ان کی شاعری دگ وپے میں اتر جاتی ہے.

ابتدا سے لے کر آج تک غزل کی صنف میں طبع آزمائی کرنے والے شعراء حضرات کی فہرست بہت طویل ہے جنہوں نے اپنے قلم کی جنبش سے اردو ادب کا سر فخر سے اونچا کردیا ہے جنہیں کلام جنہوں نے اپنے کلام سے غزل کی مقبولیت میں بے کراں اضافہ کیا ہے.
اور زخم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.

کنوینر محمد جعفر نے تمام مہمان کا استقبال کیا اس موقع پر نوجوان شاعر مبین احمد زخم کو تہینت پیش کی گئی. حیات روزیندار نے نظامت کے فرائض انجام دے.
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.