ETV Bharat / city

بس اور ٹرک کے ما بین ٹکر - karnatak bus accident

منگلوروکے سکھار گاؤں میں سرکاری ٹرک اور بس کے ما بین ٹکراؤ میں کئی ہلاک، و دیگر زخمی

بس اور ٹرک کے ما بین ٹکر
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 3:09 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:00 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع چک منگلورو کے سکھار گاؤں کے نزدیک ایک ٹرک اور بس میں ٹکر ہو گئی۔

حادثہ میں دولوگوں کے ہلاک ہونے کے ساتھ چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ ہلاک شدگان کی شناخت شرون اور روچیتا کےطورپر کی گئی ہے۔
زخمیوں کو شیموگااسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔

پولیس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:Body:

kdd

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.