ETV Bharat / city

مندر میں نمبر پلیٹ لگانے سے حادثات نہیں ہوتے؟ - توہم پرستی پر شعور بیداری کی ضرورت

کچھ عقیدت مندوں کے مطابق گاڑیوں کے نمبر پلیٹس مندر میں نذر کرنے سے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔

himachal pradesh
مندر میں نمبر پلیٹ لگانے سے حادثات نہیں ہوتے؟
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 10:05 AM IST

عام طور پر یہ کہا جاتا ہیکہ ٹرافک قوانین پر عمل کرتے ہوئے اور تیز رفتاری سے پرہیز کرتے ہوئے حادثات پر قابوپایا جاسکتا ہے۔ مگر ریاست ہماچل پردیش میں ایک ایسا عقیدہ دیکھا گیا ہے جو انوکھا ہے۔
ہماچل پردیش کے منڈی ضلع کے رہنے والے کچھ افراد کا یہ عقیدہ اور یقین ہیکہ وہ چاہے تیز رفتار گاڑی چلائیں یا پھر قوانین کی خلاف ورزی کریں وہ حادثے کا شکار نہیں ہوسکتے۔
ان کے مطابق منڈی ضلع سے 25 کلو میٹر دور پر واقع ،ونشیرا مندر، کے درخت کو اگر گاڑی کا نمبر پلیٹ لگایا جائے تو کسی بھی حادثے سے وہ بچ جائیں گے۔ اس ضمن میں عقیدت مندوں کا یہ بھی کہنا ہیکہ کم ازکم گاڑی کا کوئی ناکارہ پرزہ یہاں شناخت کے طور پر رکھ دینا چاہئے، جس سے ونشیرا سوامی اس گاڑی کی حفاظت کریں گے۔
اس سلسلے میں مخلتف افراد کا کہنا ہیکہ یہ توہم پرستی پر مبنی عقیدہ ہے اور اس سے متعلق شعور بیداری کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

tuesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.