ETV Bharat / city

اعظم گڑھ میں یونیورسٹی کا قیام: یوگی - یوگی آدتیہ ناتھ اعظم گڑھ میں یونیورسٹی

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کے روز ضلع مئو کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اعظم گڑھ میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا۔

یوگی
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 2:49 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:04 PM IST

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پیر کے روز ضلع مئو ایک ریلی میں شرکت کے لیے آئے تھے جہاں انہوں نے ضلع کے گھوسی شوگر فیکٹری کے میدان میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اعظم گڑھ میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔

اعظم گڑھ میں یونیورسٹی کا قیام: یوگی

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یونیورسٹی قائم ہونے سے خطہ کے طلبا و طالبات باآسانی اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

ریلی میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنوں اور عوام نے شرکت کی۔ منعقد پروگرام میں بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ سمیت دیگر سینئر رہنما موجود رہے۔

Intro:اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج مئو ضلع میں ایک ریلی میں شرکت کی. پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے اعظم گڈھ میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا

Body:وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یونیورسٹی قائم ہونے سے خطہ کے طلبا و طالبات بہ آسانی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے. ریلی میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنوں اور عوام نے شرکت کی.

Conclusion:مئو ضلع کے گھوسی شوگر فیکٹری کے میدان میں منعقد پروگرام میں بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ سمیت دیگر سینئر رہنما موجود رہے.

بائٹ. یوگی آدتیہ ناتھ ، وزیر اعلیٰ، اتر پردیش

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.