یو پی شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے قرآن پاک کی 26 آیتوں کے تعلق سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے یہ مطالبہ کیا تھا کہ ان آیات کو قرآن کریم سے منسوخ کرادیا جائے، کیونکہ ان آیات کو آپ ﷺ کی وفات کے بعد شامل کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے رضوی کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے 50 ہزار روپے ان پر جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔'
'اب ہم سپریم کورٹ میں 'ریویو پیٹیشن' داخل کریں گے' - سپریم کورٹ میں عرضی
یوپی شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف 'ریویوپیٹیشن' داخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
'اب ہم سپریم کورٹ میں 'ریویو پیٹیشن' داخل کریں گے'
یو پی شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے قرآن پاک کی 26 آیتوں کے تعلق سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے یہ مطالبہ کیا تھا کہ ان آیات کو قرآن کریم سے منسوخ کرادیا جائے، کیونکہ ان آیات کو آپ ﷺ کی وفات کے بعد شامل کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے رضوی کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے 50 ہزار روپے ان پر جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔'
Last Updated : Apr 12, 2021, 5:21 PM IST