ETV Bharat / city

مظاہرین کے خلاف پولیس کاروائی، کئی گرفتار: لکھنئو

اطلاعات کے مطابق پولیس گھنٹہ گھر پر موجود مردوں کو وہاں سےدوڑا دوڑا کر بھگارہی ہے تو وہیں کچھ خواتین کےخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ مخالفت کرنے پر پولیس نے خواتین مظاہرین میں موجود پوجا شکلا کو گرفتار کرلیا۔ ساتھ ہی پولیس نے آس پاس موجود والنٹیرس کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے کئی کو گرفتار کیا ہے۔

uttar pardesh police arrest protester
مظاہرین کے خلاف پولیس کاروائی، کئی گرفتار
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:31 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:26 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے تاریخی مقام گھنٹہ گھر پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گذشتہ 8 دنوں سے جاری احتجاج کے دوران پولیس نے مطاہرین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی مرد وخواتین کو گرفتار کیا ہے، وہیں خواتین کو دھمکاتےہوئے ناشائستہ زبان کا بھی استعمال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس گھنٹہ گھر پر موجود مردوں کو وہاں سےدوڑا دوڑا کر بھگارہی ہے تو وہیں کچھ خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا۔ مخالفت کرنے پر پولیس نےمظاہرین خواتین میں موجود پوجا شکلا کو گرفتار کرلیا۔ ساتھ ہی پولیس نے آس پاس موجود والنٹیرس کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے کئی کو گرفتار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: مانومیں فیروز بخت کے خلاف احتجاج

پولیس نے کاروائی کے بعد آس پاس کے علاقوں میں آر اے ایف تعینات کردیا ہے۔ پولیس مسلسل گشت کررہی ہے اور کسی بھی گاڑی کو وہاں رکنے نہیں دے رہی ہے۔ خواتین مظاہرین نے الزام لگایا کہ پولیس نے انہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ' تم لوگوں کو گھسیٹ کر ماروں گا، سارے برقعے اٹھا کر پھینک دوں گا' پولیس نے پوجا شکلا کو بنا کوئی وجہ بتائے گرفتار کرلیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گھنٹہ گھر پر شروع ہونے والے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے پولیس مسلسل کوششیں کررہی ہے۔ گذشتہ 8 دنوں کے اندر پولیس نے اپنا ہر حربہ اپنا یا۔ جہاں پہلے آس پاس کے بیت الخلاء کو مقفل کردیا تھا تو اب بھی راتوں کو بجلی بند کردی جاتی ہے۔ علاقے میں انٹرنیٹ کافی سست ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 25 2020 2:57PM

گھنٹہ گھر پر تحریک کاروں کے خلاف پولیس کی کاروائی،کئی گرفتار

لکھنؤ:25 جنوری(یواین آئی)اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے تاریخی مقام گھنٹہ گھر پر شہریت (ترمیمی)قانون کے خلاف گذشتہ 8 دنوں سے جاری احتجاج کے دوران آج پولیس نے تحریک کاروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی مرد وخواتین کو گرفتار کیا ہے تو وہیں خواتین کو دھمکاتےہوئے ناشائستہ زبان کا بھی استعمال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کو پولیس نے گھنٹہ گھر پر موجود مردوں کو وہاں سےدوڑا دوڑا کر بھگارہی ہے تو وہیں کچھ خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا۔ مخالفت کرنے پر پولیس نے تحریک کار خواتین میں موجود پوجا شکلا کو گرفتار کرلیا۔ساتھ ہی پولیس نے آس پاس موجود والنٹرئس کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے گئی کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے کاروائی کے بعد آس پاس کے علاقوں میں آر اے ایف کو تعینات کردیا ہے۔پولیس لگاتار گشت کررہی ہے اور کسی بھی گاڑی کو وہاں رکنے نہیں دے رہی ہے۔تحریک کار خواتین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے انہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ’’تم لوگوں کو گھسیٹ کر مارونگا،سارے برقعے اٹھا کر پھینک دوں گا،پولیس نے پوجا شکلا کو بنا کوئی وجہ بتائے گرفتار کرلیا ہے‘‘۔

قابل ذکر ہے کہ گھنٹہ گھر پر شروع ہونے والے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے پولیس لگاتار کوششیں کررہی ہے۔گذشتہ 8دنوں کے اندر پولیس نے اپنا ہر حربہ اپنا یا۔جہاں پہلے آس پاس کے بیت الخلاء کو مقفل کردیا تھا تو اب بھی راتوں کو ساری لاٹیں بند کردی جاتی ہیں۔علاقے میں انٹرنیٹ کافی سست ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.