ETV Bharat / city

وزیر کھیل اپیندر تیواری نے کیا بارہ بنکی اسٹیڈیم کا دورہ

اوپیندر تیواری نے اسٹیڈیم میں موجود تمام کھلاڑیوں کا حال چال لیا اور ان سے اسٹیڈیم کے مسائل کو بھی جانا۔

author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:29 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:17 PM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیر کھیل اور نوجوان بہبود اپیندر تیواری نے بارہ بنکی اسٹیڈیم کا معائنہ کیا۔

وزیر کھیل اپیندر تیواری نے کیا بارہ بنکی اسٹیڈیم کا دورہ

انہوں نے اسٹیڈیم میں خود جھاڑو و لگایا اور صفائی کی، اوراسٹیڈیم منتظمین کو صاف صفائی رکھنے کی خصوصی ہدایت دی۔

وزیر کھیل نے اسٹیڈیم میں جھاڑو لگایا، اور خود سے وہاں کےگھاس کو اکھاڑا ۔

اوپیندر تیواری نے اسٹیڈیم میں موجود تمام کھلاڑیوں کا حال چال لیا اور ان سے اسٹیڈیم کے مسائل کو بھی جانا۔

اس دوران اوپیندر تیواری نے افسران کو اسٹیڈیم میں صاف صفائی رکھنے کی ہدایت دی اور ان سے کھلاڑیوں کے مسائل کو وقت پر حل کئے جانے کی ہدایت دی۔

Intro:یوپی کے وزیر کھیل اور نوجوان بہبود اپوندر تیواری نے سنیچر صبح بارہ بنکی کے اسٹیڈیم کا معائنہ کیا. اس دوران انہوں نے اسٹیڈیم میں خود جھاڑوو لگایا اور صفائی کی. اس کے علاوہ انہوں اسٹیڈیم منتظم کار کو صاف صفائی رکھنے کی خسوسی ہدایت دی.

Body:معائنے کے دوران وزیر کھیل اوپیندر تیواری کی سادگی دیکھ کر ہر کوئی خوش ہو گیا. وزیر کھیل نے اسٹیڈیم میں جھاڑو لگایا اور خود وہاں کی گھاس کو اکھاڑا بھی. اوپیندر تیواری نے اسٹیڈیم میں موجود تمام کھلاڑیوں کا حال چال لیا اور ان سے اسٹیڈیم کے مسائیل کو بھی جانا. اس دوران اوپیندر تیواری نے افسران کو اسٹیڈیم میں صاف صفائی رکھنے کی ہدایت دی اور ان سے کھلاڑیوں کے مسائیل کو وقت پر حل کئے جانے کی ہدایت دی.
بائیٹ آر پی سنگھ، علاقائی کھیل افسر اجودھا
وزول اور کچھ پک میل پر ہیں

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.