ETV Bharat / city

بہرائچ: بیک وقت آٹھ کورونا متاثرین کی تصدیق - چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی کے سنگھ

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی کے سنگھ نے آٹھ متاثرین میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ ان متاثرین کو الگ الگ جگہوں میں رکھا گیا ہے، بیک وقت آٹھ کورونا وائرس متاثرین کی تصدیق کے بعد علاقے کے لوگ کافی پریشان ہیں۔

بیک وقت آٹھ کورونا متاثرین کی تصدیق
بیک وقت آٹھ کورونا متاثرین کی تصدیق
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 11:41 AM IST

ریاست اترپردیش کےضلع بہرائچ کے مختلف مقامات سے آٹھ افراد کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔

بیک وقت آٹھ کورونا متاثرین کی تصدیق
بیک وقت آٹھ کورونا متاثرین کی تصدیق
چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی کے سنگھ

بہرائچ چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی کے سنگھ نے بتایا کہ بہرائچ میں الگ الگ علاقوں کے آٹھ افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رپورٹ آنے کے بعد دیر رات تک میٹنگ کا دور چلا، اس کے بعد ضلع چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اس خبر کی تصدیق کی۔

خبر پھیلتے ہی ضلع میں افراتفری و بے چینی کا ماحول پیدا ہو گیا لوگوں میں کورونا کو لےکر ایک خوف پیدا ہو گیا ہے، ان آٹھ مریضوں میں سے چھ مریضوں کو ضلع اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ جبکہ ایک کو شیلٹر ہوم اور ایک کو گھر پر ہی آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ نانپارہ بہرائچ کی عوام کو اب تک اس بات کا اطمینان تھا کہ یہاں کوئی بھی کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہے اس لئے آنے والے وقت میں لاک ڈاؤن سے انہیں راحت مل سکتی ہے، لیکن اچانک ضلع کے ایک دو نہیں بلکہ آٹھ مریضوں کہ ایک ساتھ کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے پر ان سب کی امیدوں پر پانی پھرگیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.