ETV Bharat / city

اترپردیش: ضمنی اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو ہونگے

ریاست اترپردیش میں ضمنی اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو ہونگے اور 24 اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

یوپی اسمبلی ضمنی انتخابات
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 2:36 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:23 AM IST

ریاست اتر پردیش کی 11 سیٹوں سہارنپور، رامپور، اگلاس، بلہا، لکھنؤ کینٹ، گویند نگر، مانک پور، پرتاپ گڑھ صدر، زید پور، جلال پور اور گھوسی میں ضمنی انتخابات ہونے ہیں ۔

ان تمام سیٹوں پر اب تک کل 11 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کی ہے۔

up-assembly-by-elections
یوپی اسمبلی ضمنی انتخابات

لکھنؤ کینٹ سے بی ایس پی کے ارون ترویدی اور کانگریس پارٹی سے ڈی پی سنگھ نے پرچہ داخل کیا ہے۔

پرتاپ گڑھ سیٹ سے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین پارٹی سے اسرار احمد
اور زیدپور سیٹ سے سینیئر کانگریسی لیڈر پی ایل پونیہ کے بیٹے تنج پونیہ نے پرچہ داخل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ان تمام سیٹوں میں سے بی جے پی 9 سیٹوں پر قابض تھی۔

وہیں اگر کچھ خاص سیٹوں کا ذکر کیا جائے تو وہ رامپور کی سیٹ ہے جہاں سے اعظم خان اسمبلی رکن تھے
اسکے علاوہ جلالپور سیٹ سے بی ایس پی کے ریتیش پانڈے بڑی جیت درج کیے تھے۔
لکھنؤ کینٹ سے ریتا بہوگنا جوشی کی سیٹ پر بھی ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔
یو پی ضمنی انتخابات میں بی جے پی، کانگریس، ایس پی اور بی ایس پی تمام پارٹیاں تنہا ہی انتخابات لڑنے کے لیے سوچ رہی ہیں۔

Intro:Body:

altamash

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.