ETV Bharat / city

اتر پردیش میں ایمبولینس اہلکار نے ہڑتال کا انتباہ دیا - اتر میں ایمبولینس ملازمین کو تنخواہ نہیں ملی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے خدشے کے سایے کے درمیان ریاست اتر پردیش میں ایمبولینس اہلکار نے ہڑتال کا انتباہ دیا ہے، ایمبولینس اہلکار کا کہنا ہے کہ انہیں دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے ایسے میں ان کے پاس کوروان جیسی بیماری سے نجات حاصل کرنے کے لیے کوئی وسائل نہیں ہیں۔

اتر پردیش میں ایمبولینس اہلکار نے ہڑتال کا انتباہ دیا

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:57 AM IST

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کے 108 اور 102 ایمبولینس ملازمین یونین نے جنوری سے تنخواہ نہ ملنے اور حفاظت کے لیے سامان نہ ملنے کی شکایت کی ہے۔

ایمبولینس ملازمین نے انتباہ دیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ ہڑتال پر جائیں گے اتر پردیش میں 102 اور 108 کی ایمرجنسی ایمبولینس سروس نجی کمپنی 'جی وی کے' یوپی حکومت کے ماتحت ہے، اس میں تقریبا 17 ہزار ملازمین ہیں ، جن میں ایمبولینس ڈرائیور ، ایمرجنسی ٹیکنیشین شامل ہیں۔

ریاست بھر میں تقریبا چار ہزار سے زائد ایمبولینسیز ہیں، اور ان ایمبولینس کے ملازم نجی کمپنی جي وي كے کے ساتھ معاہدہ پر ہیں، اب اس کمپنی کا کہنا ہے کہ كوروناوائرس جیسی وبا میں کام کرنے پر ہمارے مطالبات کو پورا کیا جائے۔

ملازمین نے خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ایمبولینسوں میں خود کے تحفظ کے لئے آلات جیسے- ماسک، گلبس، سینیٹائر، پي پي ای، ہینڈ واش وغیرہ کی کمیوں کو پورا کیا جائے نیز جنوری تا رواں ماہ کی تںکواہ فوری طور پر جاری کی جائے۔

اس کے علاوہ کورونا جیسے وبا میں کام کرنے کے لئے تنخواہ میں اضافے کے ساتھ ساتھ مراعات دینے والی رقم بھی دی جائے، ملازمین نے مرکزی حکومت نے 50 لاکھ کا بیمہ دیا ہے، اس کا اطلاق ہمارے ایمبولینس ملازمین پر فوری طور پر کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ ملازمین کا کہنا ہے کہ سروس فراہم ان تمام مطالبات کی تکمیل نہیں کی جانے کی صورت میں ہم سب مجبور ہو کر 31 مارچ کو اپنا کام بند کر دیں گے اور گھر واپس لوٹ جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.