ETV Bharat / city

جونپور:کرنٹ لگنے سے 2 افراد کی موت - لگنے سے دو افراد کی موت

ریاست اتر پردیش میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

جونپور:کرنٹ لگنے سے 2 افراد کی موت
جونپور:کرنٹ لگنے سے 2 افراد کی موت
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 3:08 PM IST

اترپردیش کے ضلع جونپور کے مہراج گنج اور کھیتا سرائے علاقے میں کرنٹ لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مہراج گنج علاقے کے باشندہ ہرش شرما(16) بجلی کا کیبل اتارنے کے لئے ایک درخت پر چڑھا ہوا تھا۔ اسی دوران 11ہزار وولٹ ہائی ٹینشن لائن کی زد میں آنے سے وہ نیچے گر گیا۔

نازک حالت میں اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ افسران نے متاثرہ کنبے کومالی تعاون کا تیقن دیا ہے۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ کھیتا سرائے علاقے میں سونگر گاؤں باشندہ کملیش گوتم(30)اتوار کی دیر رات کمرے میں رکھے پنکھے کو بند کرتے وقت بجلی کی زد میں آگیا اور ا سکی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.