ETV Bharat / city

بہرائچ:سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - news of bahraich

بہرائچ سے نانپارہ جارہی الٹو کار کی ایک ٹرکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں بہرائچ کی جانب سے آرہی بولیرو سے آمنے سامنے سے ٹکر ہوگئی۔

road accident
road accident
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 2:55 PM IST

اترپردیش کے ضلع بہرائچ۔لکھیم پور کھیری شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 4 افراد شدید طور سے زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو علاج کے لئے بہرائچ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے آج یہاں بتایا کہ کل دیر رات مٹیرا علاقے کے گرام پرہلدا کے نزدیک بہرائچ سے نانپارہ جارہی الٹو کار کی ایک ٹرکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں بہرائچ کی جانب سے آرہی بولیرو سے آمنے سامنے سے ٹکر ہوگئی۔

اس حادثے میں کار سوار حنا شیخ اور رحیم کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 4 افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں جنہیں میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔

زخمیوں میں تین کی حالت نازک ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.