ETV Bharat / city

اناو ریپ کیس: متعدد پولیس اہلکار معطل - اناو ریپ کیس معاملہ

ریاست اترپردیش کے اناؤ میں ریپ متاثرہ کو زندہ جلانے کے معاملے میں پولیس انسپکٹر، دو داروغہ اور چار سپاہیوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 12:13 AM IST

اناو علاقے کے تھانہ بہار میں ریپ متاثرہ کو زندہ جلانے کے واقعے پر ایس پی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ کارروائی کرتے ہوئے انہوں نے بیٹ کے دونوں داروغہ اور چاروں سپاہی سمیت پولیس انسپکٹر اجے ترپاٹھی کو معطل کر دیا ہے۔

معطل کیے جانے والوں میں پولیس انسپکٹر اجے تریپاٹھی کے ساتھ دروغہ اروند سنگھ رگھوونشی اور شری رام تیواری، فوجی عبدل، پنکج یادو، منوج اور سندیپ کمار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ جنسی زیادتی کا شکار لڑکی کا علاج دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں چل رہا تھا۔ جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ جس کے بعد ہفتہ کے روز اس کی لاش آبائی گاؤں لائی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.