ETV Bharat / city

بارہ بنکی: کوارنٹین کی خلاف ورزی پر دو مقدمے درج - coronavirus in barabanki

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع میں پہلی دفعہ ہوم کوارنٹین کی خلاف ورزی کرنے والے دو افراد پر مقدمہ درج کیا ہے۔

کوارنٹین کی خلاف ورزی پر دو مقدمے درج
کوارنٹین کی خلاف ورزی پر دو مقدمے درج
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 9:11 PM IST

انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ ہوم کوارینٹائین کا مطلب صرف اور صرف گھر میں رہنا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی بھی شخص اس کی خلاچ ورزی کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

کوارنٹین کی خلاف ورزی پر دو مقدمے درج

قابل غور ہو کہ محمدپور کھالہ تھانے حلقے کے ایک گاؤں میں ایک شخص 14 دن قبل ایک شخص سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ اس شخص کو کووڈ-19 کے پیش نظر 14 دن تک ہوم کوارنٹین رہنے کا مشورہ دیا گیا تھا، لیکن اس نے ہدایت پر عمل نہیں کیا اوف وہ مسلسل باہر گھوم کر لوگوں سے مل رہا تھا۔ ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ اس کے اس عمل سے سماج کو خترہ ہو سکتا ہے۔ اس لئے اس کے خلاف مختلف دفعات میں وبا قانون کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور شخص پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دونوں کی ملزمان کی شناخت واضح نہیں کی گئی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نے واضح طور پر اپنے اہلکاروں کو احکامات جاری کئے ہیں کہ وہ ہوم کوارنٹین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.