ETV Bharat / city

مشتبہ حالت میں ملی نابالغ لڑکی کی لاش

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:08 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST

بارہ بنکی کے رام نگر تھانہ حلقے کے ایک گاؤں میں سرسوں کے کھیت سے جمعہ کی شام ایک نابالغ لڑکی کی مشتبہ حالت میں لاش ملنے سے سنسنی مچ گئی۔

The body of a minor girl found in a suspicious condition in BaraBanki
مشتبہ حالت میں ملی نابالغ لڑکی کی لاش

گھر والے جنسی زیادتی کے بعد قتل کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مشتبہ حالت میں ملی نابالغ لڑکی کی لاش

ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام ساڑھے تین بجے سے لڑکی گھر سے گیہوں کا کھیت دیکھنے گئی تھی۔ کافی دیر تک جب وہ نہیں لوٹی تو گھر اور گاؤں کے لوگوں نے اس کی تلاش شروع کی۔

کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد اس کی لاش سرسوں کے کھیت سے برآمد ہوئی۔ لڑکی کے اہل خانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں۔

واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران نے موقع کا معائنہ کیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے رامنگر تھانہ حلقے کے ایک گاؤں میں سرسوں کے کھیت سے جمعہ کی شام ایک نابالغ لڑکی کی مشتبہ حالات میں لاش ملنے سے سنسنی مچ گئی. گھر والے ریپ کے بعد قتل کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں. دوسری جانب پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے.

Body:ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام ساڑھے تین بجے سے مہلکہ گھر سے گیہوں کا کھیت دیکھنے گئی تھی. کافی دیر تک جب وہ نہیں لوٹی تو گھر اور گاؤں کے لوگوں نے اس کی تلاش شروع کی. کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد اس کی لاش اسکے کھیت کے بغل سرسوں کے کھیت سے برآمد ہوئی. مہلکہ کے اہل خانہ ریپ کے بعد قتل کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں. واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران نے موقع کا معائینہ کیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے.
بائیٹ 1 چندن راٹھور، مہلکہ کا بہنوئی
بائیٹ دھنی رام، گاؤں کے لوگ
بائیٹ 3 اروند چترویدی ایس پی

ایس پی کی بائیٹ میل پر ہے

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.