ETV Bharat / city

سوامی چنمیانند جیل سے رہا

اترپردیش کے شاہجہان پورمیں قانون کی طالبہ سے جنسی استحصال معاملے میں پھنسے سوامی چنمایانند کو 5 فروری کوجیل سے رہا کیا گیا۔ اس دوران ان کے حامیوں نے جیل کے گیٹ پر پہنچ کر ان کا استقبال کیا۔

سوامی چنمیانند جیل سے رہا
سوامی چنمیانند جیل سے رہا
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 7:41 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:31 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں اپنے ہی کالج کی قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری اور جنسی ہراسانی کے الزام میں جیل میں قید سابق وزیر سوامی چنمیا نند کو 5 فروری کو جیل سے رہا کردیا گیا۔

سوامی چنمیانند جیل سے رہا

سوامی کی ضمانت کی عرضی دو دن قبل ہی الہ آباد ہائی کورٹ نے منظور کرلی تھی اور کاغذی کاروائی کے بعد آج انہیں جیل سے رہائی مل گئی۔

جیل سے رہائی کے بعد سوامی کے حامیوں نے ان کو پھول دے کر ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سابق ایم ایل سی جیش پرساد بھی موجود رہے۔

مزید پڑھیں: ’نیاس‘ کے اعلان کا دہلی انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں: جاویڈکر

قابل ذکر ہے کہ سوامی چنمیانند پر 'قانون' کی طالبہ کی جانب سے عصمت دری اور جنسی ہراسانی کے الزام لگائے جانے کے بعد 20 ستمبر سے جیل میں بند تھے۔اس ضمن میں دو دن قبل ہی چنمیانند کو ہائی کورٹ سے ضمانت ملی ہے۔

چنمیانند پر اپنے ہی کالج کے قانون کی طالبہ پر جنسی ہراسانی کا الزام ہے۔

انہیں 20 ستمبر کو ایس آئی ٹی نے جیل بھیجا تھا۔

سوامی چنمایانند کے خلاف تھانہ کوتوالی میں دو الگ الگ مقدمات درج ہیں۔

ایک معاملے میں سوامی چنمیانند پر جنسی استحصال کا الزام ہے۔

دوسرے معاملے میں چنیمانند پر لاء کی طالبہ اور اس کے ساتھیوں نے بھتہ خوری کے تعلق سے 5 کروڑ کا مقدمہ درج کیا ہے۔

ایس آئی ٹی نے قانون کی طالبہ اور اس کے ساتھیوں کو 25 ستمبر کو جیل بھیج دیا۔

اب ان دونوں معاملات میں، تمام ملزمان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
5 فروری کو سوامی چنمیانند کو جیل سے رہا کیا گیا ہے۔

Intro:स्लग स्वामी चिन्मयानंद जेल से रिहा

एंकर ला छात्रा से यौन शोषण के मामले में फंसे पूर्व केंद्रीय गृह राज्यमंत्री स्वामी चिन्मयानंद आज जेल से रिहा हुए स्वामी चिन्मयानंद 20 सितंबर से जेल में थे बंद 16 नवंबर 2019 से हाई कोर्ट ने जमानत का फैसला सुरक्षित रखा था 2 दिन पहले सोमवार को हाई कोर्ट ने जमानत का फैसला सुनाया था जिसके बाद आज स्वामी चिन्मयानंद जेल से रिया हुए इस दौरान उनके समर्थकों ने उनको फूल देकर स्वागत किया

Body:दरअसल आपको बता दें स्वामी चिन्मयानंद पर अपने ही कॉलेज की ला छात्रा से यौन उत्पीड़न का आरोप है जिसके बाद स्वामी चिन्मयानंद को 20 सितंबर को एसआईटी ने जेल भेज दिया था स्वामी चिन्मयानंद प्रकरण में दो अलग-अलग मामले कोतवाली थाना में दर्ज है एक मामले में स्वामी चिन्मयानंद यौन शोषण के आरोपी हैं तो वहीं दूसरे मामले में स्वामी चिन्मयानंद लाल छात्रा और उसके साथियों पर 5 करोड़ की रंगदारी का मुकदमा दर्ज कराया है जिसके बाद एसआईटी ने 25 सितंबर को लाल छात्रा और उसके साथियों को जेल भेजा था अब इन दोनों प्रकरण में सभी आरोपियों की जेल से रिहाई हो चुकी है

Conclusion:स्वामी चिन्मयानंद की जेल से रिहाई होने के वक्त उनके समर्थकों का जेल के गेट पर ताता लगा हुआ था जैसे ही स्वामी चिन्मयानंद जेल से बाहर निकले उनके समर्थकों ने फूल देकर उनका स्वागत किया इस दौरान जय श्री राम के नारे भी लगाए गए

संजय श्रीवास्तव ईटीवी भारत शाहजहांपुर 94 15 15 2485
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.