ETV Bharat / city

موبائل نہ دلانے پر خود پر فائرنگ - hardoi news

ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بیٹے نے خود کو اس لیے گولی مار لی کیوںکہ اس کے والد نے اس کو موبائل نہیں دلایا۔

موبائل نہ دلانے پر خود کو گولی مار لی
موبائل نہ دلانے پر خود کو گولی مار لی
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 7:24 PM IST

دراصل ضلع ہردوئی کے تھانہ سانڈی علاقے کے ججواسی گاؤں سے تعلق رکھنے والے انسپیکٹر سنگھ نے اپنے چھوٹے بیٹے کو موبائل دلایا تھا۔ چھوٹے بھائی کو موبائل فون دلائی جانے پر بڑا بھائی اکھیلیش سنگھ بھی موبائل لینے کی ضد کر رہا تھا۔ والد نے اکھیلیش سنگھ کے ضد کرنے کے باوجون موبائل نہیں دلایا اس پر بیٹے نے ناراض ہو کر خود کو گولی مار لی۔

موبائل نہ دلانے پر خود کو گولی مار لی

اکھیلیش سنگھ کو اس کے اہل خانہ نے علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں بھرتی کرایا ہے۔ اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کی ہے۔

اس معاملے کے بارے میں پولیس افسر نے بتایا کہ 'ایک والد نے اپنے بیٹے کو موبائل فون نہیں دلوایا جس سے ناراض ہو کر اس نے خود کو گولی مار لی۔ اس معاملے میں جانچ کی جا رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.