ETV Bharat / city

بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل - news

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایک نوجوان نے زمین کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر اپنی ہی والدہ کا قتل کر دیا اور لاش کو نہر میں پھینک دیا۔

بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 7:03 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:51 PM IST

قتل کے دس روز بعد پولیس نے اس معاملے کا انکشاف کیا۔

پولیس نے اس معاملہ میں دونو ملزموں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

رشتوں کے قتل کا یہ واقعہ بارہ بنکی کے بھکاری پور گاؤں کا ہے۔ یہاں کی پریم کماری اہلیہ ہینگا لال اپنی پشتینی زمین اپنے بڑے بیٹے اکشے کمار کے نام کرنا چاہتی تھیں۔

ان کا چھوٹا بیٹا ستیہ گزشتہ 23 اکتوبر کو اپنی ماں کو لے کر اپنے حصے کی زمین رجسٹری آفس فروخت کرنے گیا تھا لیکن پریم کماری نے رجسٹری کرنے سے انکار کر دیا۔

واپسی میں لوٹتے وقت ستیہ اور اس کی اہلیہ نے پریم کماری کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور اس کی لاش شاردا نہر میں پھینک دیا۔ اس کا کسی کو بھی کانوں کان علم نہیں ہوا۔

تیس اکتوبر کو ستیہ نام نے تھانے میں اپنی والدہ کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی۔ پولیس کو ستیہ نام پر شک ہوا تو اس سے پوچ گچھ کی گئی جس دوران ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پریم کماری کی لاش ندی سے برآمد کی گئی۔

Intro:بارہ بنکی میں ایک نوجوان نے زمین کے لئے اپنی جوزہ کے ساتھ مل کر اپنی ہی والدہ کا قتل کر کے اس نہر میں پھینک دیا. واردات کے 10 دن بعد کافی پولس اس معاملے کا انکشاف کر پائی ہے. پولس نے اس معاملہ میں دونو ملظمان کو گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے.

Body:رشتوں کے قتل کی یہ واردات بارہ بنکی کے محمدپور کھالہ تھانے حلقے کے بھکاری پور گاؤں کا ہے. یہاں کی پریم کماری جوزہ ہینگا لال اپنی پشتینی زمین اپنے بڑے بیٹے اکشئے کمار کے نام کرنا چاہتی تھیں. ان کا چھوٹا بیٹا ستیہ نام گزشتہ 23 اکتوبر کو اپنی ماں کو لیکر اپنی حصے کی ذمین رجسٹری آفس فروخت کرنے گیا تھا. لیکن پریم کماری نے رجسٹری کرنے سے انکار کر دیا. واپسی میں لوٹتے وقت ستیہ نام اور اس کی جوزہ نے پریم کماری کا گلا دباکر قتل کر دیا اور اس کی لاش شاردہ نہر میں پھینک دی. اس واردات کی کسی کو بھی کانوں کان علم نہیں تھا. 30 اکتوبر کو ستیہ نام نے تھانے میں اپنی والدہ کی گمشدگی رپورٹ درج کرائی. پولس کو معاملے میں ستیہ نام پر شک ہوا تو سختی کے بعد ستیہ نام نے گناہ قبول. کیا. اور پریم کماری کی لاش اس کی ہی نشان دہی پر برآمد ہوئی.
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ، وردی میں

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.