ETV Bharat / city

'چند افراد ملک کے تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں'

نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والا حکومتی ادارہ 'نہرو یوا کیندر' کے نائب صدر دنیش پرتاپ سنگھ کا ماننا ہے کہ چند افراد ملک کے تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں۔ اس ماحول کو بہتر بنانے میں 'نہرو یوا کیندر' اپنے کردار کو بہتر طریقے سے ادا کر رہا ہے۔

'چند افراد ملک کے تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں'
'چند افراد ملک کے تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں'
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 10:43 AM IST

بارہ بنکی میں اپنے ادارے کی تقریب میں شرکت کرنے آئے دنیش پرتاپ سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کے خصوصی سوال پر کہا کہ ملک کے نوجوانوں اور خاص کر کے جامعہ ملیہ، جے این یو اور دیگر یونیورسٹیز کے طلبہ کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ چند افراد ملک کے تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں۔

نہرو یوا کیندر کے وائیس پریسیڈنٹ دنیش پرتاپ سنگھ

انہوں نے کہا کہ سی اے اے قانون کے نافذ ہونے کے بعد 'نہرو یوا کیندر' نوجوانوں کو بیدار کرنے میں لگا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ بارہ بنکی سمیت تمام ریاست میں امن و امان برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ افواہوں پر لگام لگانے کے لئے 'نہرو یوا کیندر' کے رضاکار مسلسل کام کر رہے ہیں۔

Intro:نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والا مرکزی حکومت کا ادارہ نیہرو یوا کیندر کے وائیس پریسیڈنٹ دنیش پرتاپ سنگھ کا ماننا ہے کہ چند افراد ملک کے تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں. اس ماحول کو بیہتر بنانے میں نیہرو یوا کیندر اپنے کردار کو بیہتر تریقے سے ادا کر رہا ہے.

Body:بارہ بنکی میں اپنے ادارے کی تقریب میں شرکت کرنے آئے دنیش پرتاپ سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کے خصوسی سوال پر کہا کہ ملک نوجوانوں اور خاص کر کے جامعہ، جے این یو اور دیگر یونیورسٹیز کے طلبہ کو گمراہ کیا جا رہا ہے. چند افراد ملک کے تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں. انہوں نے کہا سی اے اے قانون کے نافذ ہونے کے بعد نیہرو یوا کیندر نوجوانوں کو بیدار کرنے میں لگا ہے. جس کا نتیجہ یہ ہے کہ بارہ بنکی سمیت تمام ریاست میں امن امان برقرار ہے. انہوں نے کہا کہ افواہوں پر لگام لگانے کے لئے نیہرو یوا کیندر کے رضاکار مسلسل کام کر رہے ہیں.
بائیٹ دنیش پرتاپ سنگھ، نائیب صدر نیہرو یوا کیندر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.