ETV Bharat / city

کھیت کھدائی کے دوران قدیم چبوترے برآمد - ایس ڈی ایم بہرائچ

بہرائچ کے ایک گاؤں میں کھیت کی کھدائی میں پرانے زمانے کی اینٹوں کے نکلنے سے علاقے میں ہلچل مچ گئی ہے۔ لوگ ان اینٹوں اور پتھروں کو دیکھنے کے لئے دور دور سے یہاں آرہے ہیں۔

کھیت کھدائی کے دوران قدیم چبوترے برآمد
کھیت کھدائی کے دوران قدیم چبوترے برآمد
author img

By

Published : May 17, 2020, 10:24 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ تھانہ کے رسیا علاقے کی گرام پنچایت کا مزرعہ موہربا گاؤں کے ساکن رمیش کمار اپنے کھیت میں کھدائی کر رہے تھے تبھی کھدائی کے دوران انہیں 02 فٹ موٹا، 08 فٹ لمبا اور 10 فٹ چوڑا ایک چبوترا دکھائی دیا۔

کھیت کھدائی کے دوران قدیم چبوترے برآمد

چبوترے کے ارد گرد پرانے زمانے کی لال اینٹیں دکھائی دیں، ان اینٹوں کو دیکھ کر گاؤں والوں میں طرح طرح کی باتیں پھیلنی شروع ہوگئی ہیں۔

معاملے کی اطلاع پاتے ہی رسیا پولیس موقع پر پہنچی اور تحقیق میں مصروف ہو گئی۔ اس کے بعد ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایس ڈی ایم بہرائچ نے موقع پر پہنچ کر اس جگہ کی کھدائی کرا کر اس چبوترے کی حقیقت کو جاننے کی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.