ETV Bharat / city

سیتاپور میں اموات: جانچ ٹیم اب بھی خالی ہاتھ - سیتاپور جانچ ٹیم

اترپردیش کے ضلع سیتاپور کے بسواں علاقے کے جلالپور گاؤں میں زہریلے کیمیکل کے اثر سے سات افراد کی اموات کے بعد جانچ کرنے کے لئے یہاں پہنچی تکنیکی ٹیم سخت مشقت کے بعد بھی ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہے۔

Sitapur TRAGDY: Test teams empty handed
سیتاپور اموات: جانچ ٹیمیں خالی ہاتھ
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:28 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:53 PM IST

آفیشیل ذرائع نے بتایا کہ زہریلی گیس سے ہوئی اموات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے یوگی حکومت نے تکنیکی ٹیم کو اس بات کا پتہ لگانے کے لیے جانچ کی ہدایت دی ہے کہ وہ کون ساکیمیکل تھا جس کے ہوا میں مل جانے سے اتنا زہر پھیل گیا اور سات افراد کی موت ہوگئی۔

ان سوالوں کا جواب ڈھونڈھنے آئی ٹیکنیکل ٹیم، این ڈی آر ایف، فارنسک سائنس لباٹری لکھنؤ کی ٹیمیں سخت مشقت کے بعد بھی فی الحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہیں۔

فضا میں زہر گھولنے والوں کی تلاش جاری ہے۔ کثیر مقدار میں زہریلی کیمیکل بہانے والوں کو بے نقاب کرنے کے لیے پولیس سخت مشقت کررہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے کیمیکل تاجر سکیش گپتا سونو اور چوکیدار سراج الدین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

جلالپور گاؤں میں سالوں سے کیمیکل کا کروبار کرنے والے سکیش گپتا کی رجسٹرڈ دی بالا جی آگینک کیمیکل فیکٹری ہے۔ اور وہ کیمیکل کا کاروبار کرتے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ اکھلیش تیواری اور ایس پی ایل آر کمار کی ہدایت پر کیمیکل فیکٹری کے گودام کو تالے سے بند کردیا گیا ہے۔ اور قریب سے گزرنے والے نالے کو جے سے بی سے مٹی ڈال دی گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ گیس رساؤ سے اب کوئی بھی حادثہ پیش نہ آئے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 8 2020 3:25PM

سیتاپور اموات:جانچ ٹیمیں خالی ہاتھ

سیتاپور:08 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع سیتاپور کے بسواں علاقے کے جلالپور گاؤں میں زہریلے کیمیکل کےاثر سے سات افراد کی اموات کے بعد جانچ کرنے کے لئے یہاں پہنچی تکنیکی ٹیم کو سخت مشقت کے بعد بھی ابھی تک کسی بھی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہیں۔

آفیشیل ذرائع نے سنیچر کو بتایا کہ زہریلی گیس سے ہوئی اموات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے یوگی حکومت نے تکنیکی ٹیم کو اس بات کے پتہ لگانے کے لئے جانچ کی ہدایت دی ہے کہ وہ کون ساکیمیکل تھا جس کے ہوا میں مل جانے سے اتنا زہر پھیل گیا اور سات افراد کی موت ہوگئی۔ان سوالوں کا جواب ڈھونڈھنے آئی ٹیکنیکل ٹیم،این ڈی آر ایف، فارنسک سائنس لبیٹری لکھنؤ کی ٹیمیں سخت مشقت کے بعد بھی فی الحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہیں۔

فضاؤں میں زہر گھولنے والوں کی تلاش جاری ہے۔ کثیر مقدار میں زہریلی کیمیکل بہانے والوں کو بے نقاب کرنے کے لئے پولیس سخت مشقت کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے کیمیکل تاجر سکیش گپتا سونو اور چوکیدار سراج الدین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

جلالپور گاؤں میں سالوں سے کیمیکل کا کروبار کرنے والے سکیش گپتا کی رجسٹرڈ دی بالا جی آگینک کیمیکل فیکٹری ہے۔اور وہ کیمیکل کا کاروبار کرتے ہیں۔ڈی ایم اکھلیش تیواری اور ایس پی ایل آر کمار کی ہدایت پر کیمکل فیکٹری کے گودام کو قفل بند کردیا گیا ہے۔اور قریب سے گذرنے والے نالے کو جی سے پی سے مٹی ڈال دی گئی ہے۔مقامی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ گیس رساؤ سے اب کوئی بھی حادثہ پیش نہ آئے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.