ETV Bharat / city

اتر پردیش کے مئو ضلع کا شمس العلوم مدرسہ نسواں بند

اتر پردیش کے ضلع مئو میں مدرسہ نسواں شمس العلوم گھوسی کی تعلیمی سرگرمیاں بند ہو گئی ہیں۔ مدرسہ میں عصمت دری کے ایک معاملے میں ضلع مجسٹریٹ کی قیادت میں بنی جانچ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

اتر پردیش کے مئو ضلع کا شمس العلوم مدرسہ نسواں بند
اتر پردیش کے مئو ضلع کا شمس العلوم مدرسہ نسواں بند
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 4:27 PM IST

اس ضمن میں ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر نے مدرسہ نسواں کا دورہ کیا۔

موقع پر مدرسہ میں طالبات کے درس و تدریس کا عمل جاری تھا۔ ڈی ایم او نے مدرسہ کے ذمہ داروں کو فوری طور اسے بند کرنے کی ہدایت دی۔ مدرسہ میں اپنی خدمات انجام دے رہیں استانیوں کو مدرسہ چھوڑ کر جانے کو کہا گیا ہے۔

اتر پردیش کے مئو ضلع کا شمس العلوم مدرسہ نسواں بند

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر نے بتایا کہ مدرسہ شمس العلوم نسواں گھوسی میں زیر تعلیم طالبات کو دیگر تعلیمی اداروں میں شفٹ کیا جا رہا ہے۔ مدرسہ کا ریکگنائزیشن ختم کر دیا گیا ہے۔ اس معاملہ میں مدرسہ انتظامیہ یا ٹیچنگ اسٹاف نے میڈیا سے گفتگو سے انکار کر دیا۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں مدرسہ نسواں شمس العلوم گھوسی کی تعلیمی سرگرمیاں بند ہو گئی ہیں. مدرسہ میں عصمت دری کے ایک معاملے میں ضلع مجسٹریٹ کی قیادت بنی جانچ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے. اس ضمن میں ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر نے مدرسہ نسواں کا دورہ کیا.

Body:موقع پر مدرسہ میں طالبات کے درس و تدریس کام عمل جاری تھا. ڈی ایم او نے مدرسہ کے ذمہ داروں کو فوری طور اسے بند کرنے کی ہدایت دی. مدرسہ میں کارفرما استانیوں کو مدرسہ خالی کرنے کی بھی وارننگ دی گئی ہے.

Conclusion:ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر نے بتایا کہ مدرسہ شمس العلوم نسواں گھوسی میں زیر تعلیم طالبات کو دیگر تعلیمی اداروں میں شفٹ کیا جا رہا ہے. مدرسہ کا ریکگنیشن ختم کر دیا گیا ہے. اس معاملہ میں مدرسہ انتظامیہ یا ٹیچنگ اسٹاف نے میڈیا سے گفتگو سے انکار کر دیا.

بائٹ. لال من ،ضلع اقلیتی فلاح و بہبود آفیسر، مئو (back to back )
Two bites of dmo
برائے مہربانی چیک کر لیں عین نوازش ہوگی.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.