ETV Bharat / city

بارہ بنکی: سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف سوچھ بھارت مشن آغاز

سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف شروع کیے گئے سوچھتا مشن کے تحت منعقدہ پروگرام میں ریاستی وزیر مملکت آزادانہ چارج محکمہ کھیل اور نوجوان بہبود اوپیندر تیواری نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سیمنار میں موجود تمام افسران اور عوام کو صفائی کے عوامی تحریک بنانے کے ساتھ سنگل یوز پلاسٹک سے ملک کو پاک بنانے کا حلف دلایا گیا۔

بارہ بنکی : سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف سوچھ بھارت مشن آغاز

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 6:59 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں اتوار کو آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر منائے جا رہے آزادی کے امرت مہوتسو کے سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف سوچھتا مشن کا باقائدہ اعزاز کیا گیا۔ اس موقع پر ایک خاص سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔

بارہ بنکی : سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف سوچھ بھارت مشن آغاز

جس میں ریاستی وزیر مملکت آزادانہ چارج محکمہ کھیل اور نوجوان بہبود اوپیندر تیواری نے شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے سیمنار میں موجود تمام افسران اور عوام کو صفائی کے عوامی تحریک بنانے کے ساتھ سنگل یوز پلاسٹک سے ملک کو پاک بنانے کا حلف دلایا گیا۔

انہوں نے اس مہم کو شروع کرنے کے لیے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ 75 برس بعد اگر صفائی کو عوامی تحریک بنانے کا کام اگر کسی نے کیا ہے تو وہ وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔

پروگرام کے بعد انہوں اپنی حلف پر عمل کرتے ہوئے شہر کی سڑکوں کو صاف کیا۔
واضح رہے کہ 1 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک چلنے والی اس صفائی مہم کا افتتاح قومی سطح پر وزیراعظم نے 1 اکتوبر کو پریاگ راج سے کیا۔

مزید پڑھیں:برسات میں صاف صفائی کا خاص دھیان دیا جائے: یوگی آدتیہ ناتھ

اس میں تمام محکموں کے ساتھ آوامی شرکت حاصل کرکے سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف ایک عوامی تحریک بنانے کا کام کیا جائے گا اور ملک کو سنگل یوز پلاسٹک سے پاک کرایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.