ETV Bharat / city

Rakesh Tikait's statement on Ashish's bail: آشیش مشرا کی ضمانت پر راکیش ٹکیت کا بی جے پی پر تنقید

اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں پر ہوئے تشدد کے معاملے میں ریاستی وزیر داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو کورٹ سے ضمانت ملنے پر کسان رہنما راکیش ٹکیٹ نے کہا یہ بی جے پی کی گندی سیاست کا نمونہ ہے۔

Rakesh Tikait
Rakesh Tikait
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 7:19 AM IST

نئی دہلی/غازی آباد: لکھیم پور تشدد معاملے میں ریاستی وزیر داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے، جس پر کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہا ''لکھیم پور کھیری قتل معاملے میں وزیر اجے ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت مل گئی۔ یہ بی جے پی کی گندی سیاست کا نمونہ ہے۔ ہمیں عدالت سے امید ہے۔ عدالت عظمی میں اپیل کریں گے۔ کسانوں پر ہو رہے ظلم اور انصاف کے لئے ملک کے کسانوں اور نوجوانوں کو بیدار کریں گے'' Rakesh Tikait's statement on Ashish's bail۔

تین اکتوبر 2021 کو لکھیم پور کھیری کے تیکونیا میں احتجاج کر رہے کسانوں کے اوپر ریاستی وزیر داخلہ اجے مشرا کے بیٹے نے گاڑی سے کسانوں کو روند دیا تھا، جس میں 8 کسانوں کی موت ہوگئی تھی، جس کے بعد غصائی بھیڑ نے آشیش مشرا کے ڈرائیور سمیت چار لوگوں کا قتل کر دیا تھا۔ Lakhimpur Kheri violence

This is an example of BJP's dirty politics
کسان رہنما راکیش ٹیکٹ کا ٹویٹ

مزید پڑھیں:

ایس آئی ٹی نے اپنی پانچ ہزار صفحوں کے جانچ رپورٹ میں اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو اہم ملزم قرار دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.