ETV Bharat / city

سڑک پر پانی جمع ہونے سے عوام پریشان

بہرائچ کے ترقیاتی بلاک چتورہ کے تحت کرواری مافی کے مجرا قدوئی پروا میں سالوں سے پانی نکاسی کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔

Public upset due to accumulation of water on the road
سڑک پر پانی جمع ہونے سے عوام پریشان
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 2:59 PM IST

پریتم گاؤں پنچایت کرواری مافی کے مجرا قدوئی پوروا میں ہلکی بارش ہو جانے سے بھی گاؤں کی مرکزی سڑک پر پانی بھر جاتا ہے،جس سے لوگوں کا آنا جانا محال ہو جاتا ہے۔ لگاتار پانی بھرے رہنے سے کیچڑ میں مختلف اقسام کے جراثیم پنپتے ہیں، جس کے سبب بیماری بھی لاحق رہتی ہے۔ اس کے علاوہ معصوم بچوں کو اسکول آنے جانے میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو کبھی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔

سڑک پر پانی جمع ہونے سے عوام پریشان

گاؤں کے محمد رئیس نے بتایا کہ سڑک کے دونوں طرف نالی کی تعمیر نہیں ہونے کے سبب گھریلو و بارش کا پانی سڑک پر جمع ہوتا رہتا ہے۔ چونکہ یہ سڑک دو گاؤں کے پنچایت میں لگتی ہے اس لیے دو گاؤں کے پنچایت کے چکر میں اس سڑک کی تعمیر میں کسی کو دلچسپی نہیں ہوتی لیکن اس میں گاؤں والوں کا کیا قصور جو ایسی پریشانی میں سالوں سے مبتلا ہیں۔

اس سلسلے میں جب بلاک آفیسر چتورا سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ جانچ کے بعد سڑک تعمیر کا کام جلد شروع کی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.