ETV Bharat / city

Literary Event in Barabanki: برطانوی ہائی کمیشن کے پالیٹکل سکریٹری کی اردو زبان و ادب میں دلچسپی قابل تقلید

برطانوی ہائی کمیشن کے پالیٹکل سکریٹری سیم فلیچر Sam Fletcher, Political Secretary of the British High Commission سنیچر کی شب اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر پہنچے۔ وہ یہاں ایک ادبی تقریب میں شرکت کرنے پہنچے تھے۔ شرکت کا اصل مقصد یہاں سے اردو کے کچھ الفاظ سیکھنا تھا۔

بارہ بنکی : اردو سے محبت کی ایک مثال
بارہ بنکی : اردو سے محبت کی ایک مثال
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 3:13 PM IST

اردو زبان کی خوبصورتی اور اس کی شائستگی سات سمندر پار بھی اپنی خوشبو بکھیر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام دنیا میں اس کے شائقین اور اسے سیکھنے کی دیوانگی ایسی ہے کہ لوگ سات سمندر پار سے اسے سیکھنے لکھنؤ اور اودھ کے گرد و نواح میں پہنچ رہے ہیں۔

An Example Of Love For Urdu :بارہ بنکی : اردو سے محبت کی ایک مثال

ایسے ہی ایک شخص ہیں سیم فلیچر جو اب اردو کے طالب علم یا یوں کہیں کہ اردو کے دیوانے ہیں جو لکھنؤ اردو سیکھنے پہنچے ہیں۔

سنیچر کی شب سیم فلیچر سر زمین ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر پہنچے ہیں۔ وہ یہاں ایک ادبی تقریب میں شرکت کرنے پہنچے۔ شرکت کا اصل مقصد یہاں سے اردو کے کچھ الفاظ سیکھنا تھا۔

سیم فلیچر برطانیہ کے رہنے والے ہیں۔ وہ نئی دہلی میں برطانوی ہائی کمیشن میں پالیٹکل سکریٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔ اردو سیکھنے کیلئے وہ لکھنؤ میں قیام پزیر ہیں وہ بارہ بنکی کی مشہور ادبی شخصیت امیر حیدر کے اسرار پر ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچے تھے۔ انہوں نے تقریب میں اردو زبان میں خطاب کیا۔ ان کے خطاب کا اہم بڑا حصہ اردو زبان میں تھا، بعد میں انہوں نے انگریزی میں خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.