ETV Bharat / city

لکھنئو: دھرنے پربیٹھی خواتین پر پھر پولیس نےکیا لاٹھی چارج - lucknow policw bad activity with protester

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو کے گھنٹہ گھر میں گزشتہ 47 دنوں سے شہریت ترمیمی قانون و این آر سی اور این پی آ ر کے خلاف دھرنے جاری ہیں۔

لکھنئو: دھرنے پراچانک پولیس نےلاٹھ چارج کیا

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 9:47 AM IST

لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پولیس انتظامیہ پر بچی کو گاڑی سے پھیکنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کا الزام لگا یا ہے۔

لکھنئو: دھرنے پراچانک پولیس نےلاٹھ چارج کیا

گذشتہ رات پولیس اہلکاروں نے دھرنے پر پہنچ کر وہاں موجود لوگوں کو دوڑانا شروع کیا، ساتھ ہی انہیں پکڑ کر حراست میں لینے لگے۔ حراست میں لیے گئے لوگوں میں سماج وادی پارٹی کے سابق رہنما یامین خان بھی شامل ہیں۔

خواتین نے پولیس اہلکاروں کی من مانی اور دھرنے پر برح طرح شور بر پاکرنے کا الزام لگا یا ہے ساتھ ہی پانچ سالہ معصوم بچی کو گاڑی سے پھینکنے کا بھی الزام لگایا ہے۔

مظاہرین کا یہ بھی الزام ہے کہ پولیس ان کے ساتھےآئے دن ایسی حرکتیں کرتی رہی ہے، مسلسل انہیں پریشان کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 21 مشتبہ کیسز

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ کی طرز پر لکھنئو کے گھنٹہ گھر میں خواتین نے احتجاج کیا، احتجاج کے پہلے دن سے ہی پولیس اہلکاروں نے انہیں مختلف طریقوں سے پریشان کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.