ETV Bharat / city

اٹاوہ: جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار - اٹاوہ کی خبر

اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے بلرئی علاقے میں جنسی استحصال کے ملزم کو پولیس نے آج کا گرفتار کر لیا ہے۔

اٹاوہ: جنسی استحصال کا ملزم گرفتار
اٹاوہ: جنسی استحصال کا ملزم گرفتار
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 1:32 PM IST

ملزم نے ایک سات برس کی معصوم بچی کو بہلا پھسلا کر کھیت میں لے جاکر اس کا جنسی استحصال کیا تھا، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آکاش تومر نے آج یہاں بتایا کہ دیر شام سات برس کی بچی کو بہلا پھسلا کر گاؤں کا ہی ایک شخص اسے کھیت میں لے گیا اور اس کا جنسی استحصال کیا۔

بچی نے اس کی جانکار اہل خانہ کو دی جس کے بعد اہل خانہ نےملزم ششو پال کے خلاف مقدمہ در کرایاتھا۔ملزم کو تین گھنٹے کے اند ہی بلرئی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک سے گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم نے مکئی کے کھیت میں بچی کو لے کر عصمت دری کے واقعہ کو انجاچ دینے کی بات قبول کی ہے۔یواین آئی۔ولی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.