ETV Bharat / city

Paramedical Staff Honored in Lucknow: پیرا میڈیکل اسٹاف کے 200 کارکنان کو اعزاز سے نوازا گیا - آل انڈیا پیام انسانیت فورم لکھنؤ کے ذریعہ پروگرام

آل انڈیا پیام انسانیت فورم لکھنؤ یونٹ کے ذریعہ کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ پیرا میڈیسن Department of Paramedical Science at King George Medical University کے دو سو سے زیادہ کارکنان (جنہوں نے کورونا کے وقت میں جی توڑ محنت کی ہے) پیام انسانیت اعزاز سے سرفراز کیے گئے۔

Paramedical Staff Honored in Lucknow
پیرا میڈیسن کے 200 کارکنان کو اعزاز سے نوازا گیا
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 5:07 PM IST

آل انڈیا پیام انسانیت فورم لکھنؤ کے ذریعہ منعقدہ اس پروگرام Program Organized by All India Payam e Insaniyat Forum Lucknow میں کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسرز اور وی سی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ فورم کے انسانیت کے کام کو میں کئی سالوں سے دیکھ رہا ہوں، سن بھی رہا ہوں اور یہ قابل قدر کام ہے۔ ہر شخص کو اس طرح کے کام میں حصہ لینا چاہیے۔ ہم کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے پیام انسانیت کے تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور اپیل کرتے ہیں کہ اس طرح کے کاموں میں ہمارا تعاون کرتے اور ساتھ دیتے رہیں۔

ویڈیو

مہمان خصوصی ڈاکٹر ایس، این، شنکھوار سی، ایم، ایس، (کے جی ایم یو) نے کہا کہ ہمارے پیرامیڈیسن کے کارکنان کو اعزاز سے نواز کر حوصلہ افزائی کی، ہم اس کے لیے بہت بہت احسان محسوس کررہے ہیں۔

ڈاکٹر محمد شاداب (صدر شعبہ ڈینٹل، کے جی ایم یو) نے کہا کہ ہم پیام انسانیت کے کام دیکھ کر اور اس کے کارکنان سے مل کر بےحد خوشی محسوس کررہے ہیں۔ ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Personalities were honored in Barabanki سیوا تنظیم کی جانب سے 12 شخصیات کو اعزاز

ڈاکٹر امنگ کھنا جنہوں نے اس پروگرام کو چلایا اور فورم کی جانب سے کے جی ایم یو کے ذمہ داران سے ایک ہیلپ ڈیسک کی درخواست کی ہے اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ ہیلپ ڈیسک مریضوں Request for a Helpdesk from KGMU officials اور کے جی ایم یو کے ڈاکٹروں کے مابین پل کا کام کرے گا۔ اس موقع پر کے جی ایم یو کے پروفیسر ڈاکٹر نند لال، ڈاکٹر انیتا سنگھ، ڈاکٹر فہد، موجود تھے۔

Paramedical Staff Honored in Lucknow
پیرا میڈیسن کے 200 کارکنان کو اعزاز سے نوازا گیا

اس موقع پر فورم کے کنوینر مولانا محمد کوثر ندوی نے کہا اصل میں ہم حضرت مولانا علی میاں رحمةاللہ علیہ کے پیغام کو آپ تک پہنچانے آئے ہیں کہ ہم پیار و محبت اور اخوت و بھائی چارہ کے ساتھ رہیں۔ ایک دوسرے کی مدد و تعاون کریں۔ ہم جیسا کریں گے ویسا ہی ملے گا۔

اخير میں مفتی ابو القاسم ندوی نے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ریاض احمد، قاری امتیاز احمد پرتاپ گڑھی، اعجاز احمد پرتاپ گڑھی، محمد وسیم، مسیح انصاری، مفتی عبدالمحیط ندوی ،مولانا ارشد علی ندوی، محمد طارق، شفق علوی، مرزا اسرار حسين، مولانا عمر ندوی، جاوید مصطفیٰ، محمد شارق ندوی، مفتی مشکور حسین ندوی، اسد مدنی، یوسف، انصارالحق، مفتی ابوالقاسم ندوی وغیرہ حضرات موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.