ETV Bharat / city

مئو دشہرا تہوار: گنگا جمنی تہذیب کی بہترین مثال - مئو دشہرا تہوار

رایست اترپردیش کے ضلع مئو میں دشہرا کے موقع پر ایک مسلم شخص پندرہ برس سے ٹینٹ لگانے کا کام انجام دیتا ہے۔

راون کا پتلا بناتے ہوئے کاریگر
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 7:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں دشہرے کا تہوار مذہبی یکجہتی کی بہترین مثال ہے.
ہر سال اس موقع پر ہندو اور مسلمان مل جل کر رام لیلا اور راون دہن کے پروگرام منعقد کراتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہاں کی مذہبی ہم آہنگی کو فرقہ پرست طاقتیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکی ہیں۔

مئو دشہرا تہوار: گنگا جمنی تہذیب کی بہترین مثال

محی الدین نامی ایک مسلم شخص گزشتہ پندرہ سال سے دشہرے کے موقع پر ٹینٹ لگانے کا کام سنبھالتے ہیں اس سے قبل ان کے والد یہ کام انجام دیتے تھے.
محی الدین کا کہنا ہے کہ کبھی بھی مجھے اس کام میں غیرت محسوس نہیں ہوئی ہے دشہرا کے موقع پر رام لیلا اور راون دہن کے پورے پروگرام کو یہاں ہم آہنگی کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے۔

منتظمین کے مطابق بھگوان رام چندر نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں عقیدت کے ساتھ یاد کیے جاتے ہیں۔
راون کا پتلہ تیار کر نے والے کاریگر رادھے شیام بھی برسوں سے اس ذمہ داری کو نبھا رہے ہیں۔

Intro:اتر پردیش کے مئو میں دشہرے کا تیوہار مذہبی یکجہتی کی بہترین مثال ہے. ہر سال اس موقع پر ہندو اور مسلمان مل جل کر رام لیلا اور راون دہن کے پروگرام کو بے حد خوش اسلوبی سے مکمل کراتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ یہاں کی مذہبی ہم آہنگی کو فرقہ پرست طاقتیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکی ہیں.

Body:گزشتہ پندرہ سال سے دشہرے کے موقع پر محی الدین یہاں ٹنٹ لگانے کا کام سنبھالتے ہیں. اس سے قبل ان کے والد یہ کام انجام دیتے تھے. محی الدین کہتے ہیں کہ کبھی یہاں انہیں غیرت محسوس نہیں ہوئی. دشہرا کے موقع پر رام لیلا اور راون دہن کے پورے پروگرام کو ہم آہنگی کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے.

Conclusion:منتظمین کے مطابق بھگوان رام چندر نہ صرف ہندوستان میں بلکہ پوری دنیا میں عقیدت کے ساتھ یاد کئے جاتے ہیں. راون کا پتلہ تیار کر نے والے کاریگر رادھے شیام بھی برسوں سے اس ذمہ داری کو نبھانے میں مشغول ہیں.

بائٹ. رادھے شیام ، کاریگر
محی الدین، مقامی باشندہ
پرشانت کمار

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.