ETV Bharat / city

اترپردیش: کورونا سے 95 افراد ہلاک، دو ہزار 165 صحتیاب - اعداد و شمار

اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں4 ہزار 84 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 95 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا سے 95 افراد ہلاک۔ 2 ہزار 165 صحتیاب

author img

By

Published : May 16, 2020, 12:46 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہاں کے 75 اضلاع میں کورونا وائرس پہنچ چکا ہے۔ آج 159 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ گزشتہ روز جانچ کے 1 ہزار 293 نمونوں میں 27 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ان میں سے 10 لوگ لکھنؤ سے، پانچ لوگ لکھیم پور کھیری سے، سات لوگ ہردوئی سے اور پانچ فرخ آباد سے ہیں۔

کورونا سے 95 افراد ہلاک۔ 2 ہزار 165 صحتیاب
کورونا سے 95 افراد ہلاک۔ 2 ہزار 165 صحتیاب

اگرہ میں سب سے زیادہ 794

کانپور میں 312

دارالحکومت لکھنؤ میں 286

سہارنپور میں 209

نوئیڈا میں 253

میرٹھ میں 295

فیروزآباد میں 196

مراد آباد میں 151

غازی آباد میں 172

وارانسی میں 95

بلند شہر میں 81

*صوبے کے مختلف اضلاع سے اب تک 2 ہزار 165 مریض صحتیاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں

آگرہ سے 394

کانپور سے 170

مراد آباد سے 100

غازی آباد سے 83

نوئیڈا سے 167

میرٹھ سے 94

وارانسی سے 55

دارالحکومت لکھنؤ سے 212 اس کے علاوہ بھی دیکر اضلاع سے لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔ وہیں کرونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 95 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود کورونا وائرس کا پھیلاؤ صوبے کے سبھی اضلاع تک پہنچ گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو مزدور دوسری ریاستوں میں پھنسے ہوئے تھے، وہ اب اپنے گاؤں دیہات پہنچ رہے ہیں۔ اس طور پر دیکھا جائے تو جلد ہی اس کی تعداد میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.