ETV Bharat / city

Voter Registration Campaign in Barabanki : رکنیت اور ووٹر بڑھانے کی مہم کا نسیم الدین نے لیا جائیزہ

ریاست اتر پردیش کے اقتدار میں واپسی کی کوشش میں لگی کانگریس کی جانب سے تمام اضلاع کے مانند چلائی جا رہی رکنیت اور ووٹر بڑھانے کی مہم Campaign to Increase Congress Membership کے پارٹی کے ووٹرس ٹاسک فورس کے صدر نسیم الدین صدیقی نے جائیزہ لیا۔

Naseemuddin reviews membership and voter registration campaign
رکنیت اور ووٹر بڑھانے کی مہم کا نسیم الدین نے لیا جائیزہ
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 10:01 PM IST

نسیم الدین صدیقی نے متعلقہ تمام عہدیداران سے گفتگو کی اور انہیں ضروری ہدایات دی۔

ویڈیو

واضح ہو کہ کانگریس پارٹی کو بوتھ سطح تک مضبوط کرنے کے لئے رکنیت مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کی جانب سے شروع کیے گئے ووٹرس ریویو پروگرام Voter Review Program in Uttar Pradesh میں زیادہ سے زیادہ ووٹرس بڑھانے کے لئے ووٹرس ٹاسک فورس قائم کیا گیا ہے۔ اس کے صدر نسیم الدین صدیقی کو مقرر کیا گیا ہے۔ ان دونوں پروگرامز کا جائزہ لینے نسیم الدین صدیقی بارہ بنکی پہونچے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

آر جے ڈی کی رکنیت مہم

پارٹی کے ضلع دفتر پر انہوں نے تمام متعلقہ عہدیداران سے پوچھ گچھ کی اور جائیزہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے ان کو ضروری ہدایات فراہم کی۔ جائزہ میٹنگ کے دوران وہ تمام عہدیداران کے کاموں سے متمعین تو نظر آئے لیکن انہوں نے کام میں رفتار لانے کی ہدایت بھی کی۔ نسیم الدین صدیقی نے کہا کہ ان دونوں پروگرامز سے پارٹی کو کامیابی ضرور ملے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.