ETV Bharat / city

یوم جمہوریہ کے موقع پر بارہ بنکی میں مشاعرہ

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 8:53 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:50 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سنیچر کی شام یوم جمہوریہ سے قبل تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے مشاعرہ ،کوی سمیلن اور اعزازیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

mushairah in barabanki on the occasion of the Republic Day
یوم جمہوریہ کے موقع پر بارہ بنکی میں مشاعرہ

مشاعرے میں بارہ بنکی اور اطراف کے اضلاع کے شاعروں نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔

بارہ بنکی کے دیوی روڈ واقع گاندھی بھون میں ہوئی اس تقریب میں سب سے پہلے سماجی خدمات کے لیے وکیل دلیپ گپتا اور وکیل ہریش اگنی ہوتری کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔

اس کے بعد مشاعرہ میں شرکت کرنے والے تمام شعراء کرام کو بھی یادگاری تمغہ دے کر سرفراز کیا گیا۔

اس مشاعرے کی صدارت بھانو پرکاش آثار نے کی۔ جب کہ مہمان خصوصی کے طور پر پنکج سنگھ راہب تشریف لائے تھے۔

وہیں مہمانان اعزازی کے طور پر سنجے مشرا شوق، دلیپ گپتا (ایڈوکیٹ)، ہریش اگنی ہوتری (ایڈوکیٹ)، اور ڈاکٹر اے ایچ عثمانی کو مدعو کیا گیا تھا۔

اس موقع پر شاعر صغیر نوری، ریتا بھاردواج، وکرانت شری واستو، قمر سیتا پوری، قمر عباس، مظہر عباس، ہرشت مشرا، ارشاد بارہ بنکوی، شاہرخ بارہ بنکوی سمیت مختلف شعراء کرام نے اپنے کلام پیش کئے۔

مشاعرے کی نظامت کے فرائض کو صغیر نوری نے انجام دیا۔

Intro:بارہ بنکی میں سنیچر کو یوم جمہوریہ کی ما قبل شام تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے مشاعرہ کوی سمیلن اور اعزازیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا. مشاعرے میں بارہ بنکیباور اعتراف کے اضلع کے شاعروں نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کا دل جیت لیا.

Body:بارہ بنکی کے دیوی روڈ واقع گاندھی بھون میں ہوئی اس تقریب میں سب سے پہلے سماجی خدمات کے لئے وکیل دلیپ گپتا اور وکیل ہریش اگنی ہوتری کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا. اس کے مشاعرہ میں شرکت کرنے والے تمام شعراء کرام کو بھی یادگار دیکر اعزاز کیا گیا. اس موقع شاعر سغیر نوری، ریتا بھاردوج، وکرانت شری واستو، قمر سیتا پوری، قنر عباس، مظہر عباس، ہرشت مشرا، ارشاد بارہ بنکوی، شاہروخ بارہ بنکوی سمیت مخطلف شعراء کرام نے اپنے کلام پیش کئے. مشاعرے کی صدارت بھانو پرساد آسار نے کی اور محمان خصوصی کے طور سنجئے مشرا شوق نے شرکت کی. مشاعرے میں نظامت کی فرائیض کو سغیر نوری نے انجام دیا.

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.