ETV Bharat / city

باندہ: ریپ کے بعد خاتون کا قتل - بیوی كوسمي گھر میں اکیلی

ریاست اترپردیش کے ضلع باندہ کے بسنڈا علاقے میں بدمعاشوں نے ریپ کرنے کے بعد ایک شادی شدہ خاتون کا بے رحمی سے قتل کردیا۔

ای ٹی وی بھارت
باندہ: آبروریزی کے بعد خاتون کا قتل
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 8:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع باندہ کے بسنڈا علاقے میں بدمعاشوں نے ریپ کرنے کے بعد ایک شادی شدہ خاتون کا بے رحمی سے قتل کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ درئی مافی گاؤں کا جگت ریكوار دہلی میں مزدوری کرتا ہے۔

اس کی بیوی كوسمی گھر میں اکیلی تین ماہ کی بچی کے ساتھ تھی، تبھی بدمعاشوں نے خاتون کے ساتھ غلط حرکت کر کے اس کا قتل کر دیا۔

اس واقعہ کی اطلاع پڑوس میں رہ رہے لوگوں کو اس وقت ہوئی جب تین ماہ کی بچی کے رونے کی آواز دیر تک سنائی دی۔

مزید پڑھیں: ادت راج کانگریس کے دہلی یونٹ کے ترجمان

اس کے بعد لوگوں نے اس واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.