ETV Bharat / city

اوریا: ماں کے ساتھ 3 بچیوں کی مشتبہ حالت میں موت

اترپردیش کے ضلع اوریا کے دبیا پور علاقے میں جمعرات کو تین بچیوں اور ان کی ماں کی لاشیں مشتبہ حالت میں گھر کے کمرے میں ایک ساڑی کے سہارے پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی ملی ہیں۔ جس کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی۔

ماں مع 3 بچیوں کی مشتبہ حالت میں موت
ماں مع 3 بچیوں کی مشتبہ حالت میں موت
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 7:28 PM IST

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنیت نے یہاں بتایا کہ سیہود گاؤں باشندہ کلدیپ کمار کے مکان میں صبح ایک ساڑی کے سہارے ان کی بیوی سادھنا(32) اور تین بچیوں انجم(07)،منجو(03)اور ایک ماہ کی معصومہ کی لاشیں پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی ملی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بزرگ شہریوں کا عالمی دن

اطلاعات کے مطابق میاں۔بیوی میں گھریلو تنازع کے سلسلے میں مقدمہ بھی چلا ہے لیکن آپسی سمجھوتے کے بعد دونوں ساتھ رہنے لگے تھے۔ ایس پی نے بتایا کہ فورنسک ٹیم سمیت ایکسپرٹ کو بلایا گیا ہے۔ جن کے ذریعہ نمونے حاصل کئے جارہے ہیں۔سردست معاملے خودکشی کا معلوم ہوتا ہے۔پولیس پوچھ گچھ کررہی ہے۔جانچ و پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی اصل وجوہات معلوم ہوسکیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.