ETV Bharat / city

'اترپردیش میں 77 ہزار سے زائد کنٹینمنٹ زون ہیں'

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:32 PM IST

اترپردیش میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب 77 ہزار سے زیادہ کنٹینمنٹ زون بنائے گئے ہیں اور مہاجر مزدوروں کے لیے 349 کوارنٹائن سینٹر ہیں جہاں پازیٹیو آنے کے بعد انھیں رکھا جائے گا۔

'اترپردیش میں 77 ہزار سے زائد کنٹینمنٹ زون ہیں'
'اترپردیش میں 77 ہزار سے زائد کنٹینمنٹ زون ہیں'

کورونا پازیٹیو آنے کے بعد آئیسولیشن میں رہنے والے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کے ساتھ میٹنگ میں کہا کہ 'ریاست میں 77ہزار 989 کنٹینمنٹ زون بنائے گئے ہیں۔ ان علاقوں میں وائرس کو روکنے کے لیے سینیٹائیزیشن کا کام تیزی سے جاری ہے۔ متاثرین کو ایک ہفتے کی دوا دی جا رہی ہے۔'

کنٹینمنٹ زون میں تقریباً 36 لاکھ کی آبادی شامل ہے۔ ان علاقوں میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے عوام کو کورونا سے احتیاط برتنے کے لیے بیدار کیا جا رہا ہے۔

کوارنٹائن میں دواؤں کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی سہولت بھی حکومت دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.