ETV Bharat / city

مدرسہ بورڈ امتحانات کی تاریخ میں توسیع

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 12:29 PM IST

مدرسہ بورڈ کے امتحانات یو پی بورڈ کے ساتھ کرائے جائیں گے۔

مدرسہ بورڈ امتحانات کی تاریخ میں توسیع
مدرسہ بورڈ امتحانات کی تاریخ میں توسیع

اترپردیش مدرسہ بورڈ کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر تھی لیکن اس کی تاریخ بڑھا کر 9 ڈسمبر کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس بار صرف آن لائن فارم ہی داخل کیےجاسکتے ہیں۔

مدرسہ بورڈ امتحانات کی تاریخ میں توسیع

ضلع اقلیتی بہبود افسر بالیندو کمار نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ زیادہ سے زیادہ طلباء فارم داخل کر سکے، اسی کو دیکھتے ہوئے تاریخ بڑھائی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ امتحان میں نقل روکنے کے لیے سبھی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔ اگر کوئی طالب علم نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے امتحان سے باہر کر دیا جائے گا۔

افسر نے مزید بتایا کہ اس بار امتحان کے سینٹر انہی مدارس میں ہوں گے جہاں پر تمام سہولت ہو۔ لہذا گورنمنٹ کالج، ای ٹی آئی کو بھی سنٹرز دےسکتےہیں۔
یوپی مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار آر پی سنگھ نے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس بار امتحان میں خاص تبدیلی کی گئی ہے۔ گزشتہ برس جہاں منشی مولوی کے امتحان میں بارہ پرچے اور عالم کے امتحان میں دس پرچے دینے ہوتے تھے۔
اب اس میں کمی کی گئی ہے، منشی مولوی میں چھ اور عالم میں صرف پانچ پرچے ہی ہوں گے۔
12 فروری سے 28 فروری کے بیچ مدرسہ بورڈ کے امتحانات مکمل کر لیے جائیں گے۔

Intro:اترپردیش مدرسہ بورڈ میں فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کیا گیا۔ اس بار صرف آن لائن بھرنے کی سہولت ہے۔ اگر امتحانات کی بات کریں تو یو پی بورڈ کے ساتھ ہی کرائے جائیں گے۔

Body:اترپردیش مدرسہ بورڈ کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر تھی لیکن اس کی تاریخ بڑھا کر 9 دسمبر کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس بار صرف آن لائن فارم ہی داخل کئے جاسکتے ہیں۔

ضلع اقلیتی بہبود آفیسر بالیندو کمار نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ زیادہ سے زیادہ طلباء فارم داخل کر سکے، اسی کو دیکھتے ہوئے تاریخ بڑھائی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ امتحان میں نقل روکنے کے لیے سبھی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔ اگر کوئی طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے امتحان سے باہر کر دیا جائے گا۔

مسٹر بالیندو نے مزید بتایا کہ اس بار امتحان کے سینٹر انہی مدارس میں ہوں گے جہاں پر تمام سہولت ہو۔ لہذا ہم گورنمنٹ کالج، ای ٹی آئی میں بھی سنٹرز دے سکتے ہیں۔

1. BALENDU KUMAR
2. R P SINGH

Conclusion:یوپی مدرسہ بورڈ کے کے رجسٹرار آر پی سنگھ نے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس بار امتحان میں خاص تبدیلی کی گئی ہے۔ گزشتہ سال جہاں منشی مولوی کے امتحان میں بارہ پرچہ اور عالم کے امتحان میں دس پرچے دینے ہوتے تھے۔

اس بار کم کر کے منشی مولوی میں چھ اور عالم میں صرف پانچ پرچے ہی ہوں گے۔

12 فروری سے 28 فروری کے بیچ مدرسہ بورڈ کے امتحانات مکمل کر لیے جائیں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.