ETV Bharat / city

لکھنؤ۔آگرہ ایکسپریس وے: بس حادثے میں دو کی موت - یو پی ایس آر ٹی سی ایم ڈی راج شیکھر

اترپردیش میں پیر کی صبح لکھنؤ۔آگرہ ایکسپریس وے پر فتح پور ٹول کے نزدیک گہرے کہرے کی وجہ سے اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی اے سی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

بس حادثے میں دو کی موت
بس حادثے میں دو کی موت
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 6:04 PM IST

یو پی ایس آر ٹی سی ایم ڈی راج شیکھر نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یوپی87 ٹی2093 نمبر کی بس آگرہ سے لکھنؤ آرہی تھی کہ ایکسپریس وے پر فتح پور ٹول کےنزدیک سکرا گاؤں میں حادثے کا شکار ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح 7:30 بجے اس وقت پیش آیا جب ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ایک ٹرک ہائی وے پر کھڑا تھا۔ چونکہ صبح کہرا کافی گھنہ تھا اور ڈرائیور کو دور سے ٹرک کھڑا ہوا دکھائی نہیں دیا قریب پہنچتے ہی جب ڈرائیور نے بس کو ٹرک میں ٹکر سے بچانے کی کوشش میں اچانک کٹ مارا جس کی وجہ سے وجہ سے بس پلٹ گئی۔

حادثے میں دو مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بس میں تقریبا 35 مسافر سوار تھے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 13 2020 2:55PM

لکھنؤ۔آگرہ ایکسپریس وے:بس حادثے میں دو کی موت

لکھنؤ:13 جنوری(یواین آئی) اترپردیش میں پیر کی صبح لکھنؤ۔آگرہ ایکسپریس وے پر فتح پور ٹول کے نزدیک گہرے کہرے کی وجہ سے اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی اے سی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

یو پی ایس آر ٹی سی ایم ڈی راج شیکھر نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یوپی87 ٹی2093 نمبر کی بس آگرہ سے لکھنؤ آرہی تھی کہ ایکسپریس وے پر فتح پور ٹول کےنزدیک سکرا گاؤں میں حادثے کاشکار ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح 7:30 بجے اس وقت پیش آیا جب ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ایک ٹرک ہائی وے پر کھڑا تھا۔چونکہ صبح کہرا کافی گھنہ تھا اور ڈرائیور کو دور سے ٹرک کھڑا ہوا دکھائی نہیں دیا قریب پہنچتے ہی جب ڈرائیور نے بس کو ٹرک میں ٹکر سے بچانے کی کوشش میں اچانک کٹ مارا جس کی وجہ سے وجہ سے بس پلٹ گئی۔

حادثے میں دو مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بس میں تقریبا 35 مسافر سوار تھے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.