ETV Bharat / city

اناؤ جنسی زیادتی کی متاثرہ کے والد کا قتل: کلدیپ سنگھ مجرم قرار

دہلی کی تیس ہزاری عدالت نے اناؤ جنسی زیادتی کی متاثرہ کے والد کے قتل معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر سمیت سات لوگوں کو مجرم قرار دیا ہے۔

اناؤ جنسی زیادتی : متاثرہ کے والد کے قتل معاملے میں کلدیپ مجرم قرار

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 2:57 PM IST

اناؤ جنسی زیادتی متاثرہ کے والد کے قتل معاملے میں دہلی کی تیس ہزاری عدالت نے کدیپ سنگھ سینگر کو مجرم قرار دیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دھرمیش شرما نے اس معاملے کے چار ملزمین کو رہا کردیا ہے۔

واضح رہے کہ جنسی زیادہ متاثرہ کے والد کی عدالتی تحویل کے دوران 9 اپریل 2018 کو موت واقع ہوگئی تھی۔4 اپریل 2017 کو جنسی زیادتی متاثرہ نے جب کلدیپ سینگر پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔

جس کے بعد کلدیپ سنگھ کے بھائی اتل سنگھ اور اس کے ساتھیوں نے متاثرہ کے والد کی بری طرح پٹائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا تھا۔جنسی زیادتی متاثرہ کے والد کو جیل میں منتقل کرنے کے چند گھنٹوں میں ہی ضلع اسپتال میں لڑکی کی والد کی موت ہوگئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.