ETV Bharat / city

بارہ بنکی: کسان جن جاگرن مہم کا آغاز - بارہ بنکی کے بریٹھی سرئیاں گاؤں

بارہ بنکی کے بریٹھی سرئیاں گاؤں میں کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو نے مہم کا آغاز کیا۔ اجئے کمار نے یہاں ایک تقریب میں کسانوں سے ملاقات کی اور طے فارم بھر کر مہم کی شروعات کی۔

بارہ بنکی: کسان جن جاگرن مہم کا آغاز
بارہ بنکی: کسان جن جاگرن مہم کا آغاز
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:41 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:43 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بی جے پی حکومت کا گھیراو کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے کسان جن جاگرن مہم کا آغاز کیا ہے۔

اس مہم کے لئے کانگریس نے مزید منصوبہ بندی کی ہے، مہم کے تحت کانگریس کسانوں کے مسائل جان کر ان کے حل کے لئے انتظامیہ اور حکومت پر دباؤ بنائے گی۔

بارہ بنکی: کسان جن جاگرن مہم کا آغاز

بارہ بنکی کے بریٹھی سرئیاں گاؤ میں کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو نے مہم کا آغاز کیا۔ اجئے کمار نے یہاں ایک تقریب میں کسانوں سے ملاقات کی اور طے فارم بھر کر مہم کی شروعات کی۔

مہم کے تحت کانگریس 40 دن میں 2 کروڑ 76 لاکھ کسانوں سے مل کر یہ فارم بھرائے گی۔

اس دوران کانگریس پارٹی 12 ہزار عوامی ریلیاں کرے گی، اس میعاد میں کانگریس کارکنان ڈھائی لاکھ فارم کسانوں سے بھروائیں گے۔

مزید پڑھیں: اویسی صاحب اپنی معلومات میں اضافہ کر لیں: اوما بھارتی

کانگریس پارٹی کسانوں کے ان مسائل کو تحصیل میں اٹھائے گی۔ اس کے بعد اگر مسلہ حل نہ ہوا تو ڈی ایم دفتر کا گھیراو اور پھر اسمبلی پر مظاہرہ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

کانگریس پارٹی کی اس مہم کا کسانوں میں ملا جلا اثر ہے کچھ کسان اس سے خوش ہیں تو کچھ کو اپنے مسائل حل ہونے میں ابھی بھی خدشہ محسوس ہو رہا ہے۔

Intro:بی جے پی حکومت کا گھیراو کرنے کے لئے کانگریس نے جنعرات کو بارہ بنکی سے کسان جن جاگرن مہم کا آغاز کہا ہے. اس مہم کے لئے کانگریس نے مزید منصوبہ بندی کی ہے. مہم کے تحت کانگریس کسانوں کے مسائیل جانکر ان کے حل کے لئے انتظامیہ اور حکومت پر دباؤ بنائے گی.

Body:بارہ بنکی کے بریٹھی سرئیاں گاؤ میں کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو نے مہم کا آغاز کیا. اجئے کمار نے یہاں ایک تقریب میں کسانوں سے ملاقات کی اور طئے فارم بھر کر مہم کی شروعات کی. مہم کے تحت کانگریس 40 دن میں 2 کروڑ 76 لاکھ کسانوں سے ملکر یہ فارم بھرائے گی. اس دوران کانگریس پارٹی 12 ہزار عوامی ریلیاں کرے گی. اس میعاد میں کانگریس کارکنان ڈھائی لاکھ فارم کسانوں سے بھروائیں گے. اس کے کانگریس کسانوں کے ان مسائیل کو یقم تحصیل میں اٹھائے گی. اس کے بعد اگر مسلہ حل نہ ہوا تو ڈی ایم دفتر کا گھیراو اور پھر اسمبلی پر مظاہرہ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے. کانگریس کی اس مہم کا کسانوں میں ملا جلا اثر ہے کچھ کسان اس سے خش ہیں تو کچھ کو اپنے مسائیل حل ہونے میں ابھی بھی خدشہ محصوص ہو رہا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.