ETV Bharat / city

'نمامی گنگے اسکیم' میں شامل ہردوئی کا کچھوا تالاب - تالاب میں ہزاروں کی تعداد میں بڑے بڑے کچھوے پائے جاتے ہیں

ہردوئی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلکت کھرے کی اس کوشش نے تالاب اور گاؤں کو عالمی پیمانے پر لا دیا ہے، جس سے اب سیاحت کو بڑھاوا ملے گا۔

'نمامی گنگے اسکیم' میں شامل ہردوئی کا کچھوا تالاب
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 6:55 PM IST

ریاست اترپردیش کےضلع ہردوئی کا کچھوا تالاب 'نمامی گنگے کے جل شکتی' اسکیم سے جڑ گیا ہے۔

جس کی وجہ سےاب اسے عالمی سطح پر بھی پہچان ملے گی، اس سے نہ صرف سیاحت کو بڑھاوا ملے گا بلکہ اس کچھوا تالاب کو خوبصورت اور بہتر بھی بنایا جائے گا۔

'نمامی گنگے اسکیم' میں شامل ہردوئی کا کچھوا تالاب

اس کچھوا تالاب میں ہزاروں کی تعداد میں بڑے بڑے کچھوے پائے جاتے ہیں، جن کا خیال گاؤں والے رکھتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلکت کھرے کی اس کوشش نے تالاب اور گاؤں کو عالمی پیمانے پر لا دیا ہے، جس سے اب سیاحت کو بڑھاوا ملے گا۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے تقریبا 34 کلومیٹر دور بلگرام کے ککرا کھیڑا گاؤں میں یہ تالاب موجود ہے، جو کہ اب صوبے میں نہیں بلکہ عالمی پیمانے پر بھی مشہور ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کے 'نمامی گنگے کے جل شکتی پروگرام' کے ویٹ لینڈ اور پانی اسکیم کے تحت اسے چنا کیا گیا ہے، جس کے ذریعے سیاحت کو بھی فروغ ملے کی امید ہے۔

دراصل پورے ملک سے گنگا کے تلہٹی کے آس پاس موجود آٹھ تالابوں میں سے چنے گئے تالابوں میں یہ تالاب بھی شامل ہے۔

مزیدپڑھیں:سعودی عرب: سیاحت کو فروغ دینے کے لیے نئی ویزا اسکیم

اطلاع کے مطابق جھولے قصبہ کے تالاب میں ہزاروں کی تعداد میں بڑے بڑے کچھوے پائے جاتے ہیں، جن کا خیال اسی گاؤں کے لوگ رکھتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلکت کھرے نے حال ہی میں اس تالاب کوخوبصورت بنوایا تھا۔

جس میں چار چاند لگنے کے بعد اسے 'نمامی گنگے اسکیم' کے تحت چنا گیا ہے، جسے اب عالمی سطح پر بھی پہچان ملے گی۔

مرکزی حکومت بھی اگر اس کی جانب توجہ دے تو یقینا یہ کچھوا تالاپ سیاحت کا مرکز بنے گا، اور صوبے میں ہی نہیں بلکہ ملک میں بھی اس کی اپنی ایک الگ پہچان ہوگی۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع کا کچھوا تالاب نمامی گنگے کے جل شکتی اسکیم سے جڑ گیا ہے،جس کے چلتے اب اسے نیشنل سطح پر بھی پہچان ملے گی اس سے نہ صرف سیاحت کو بڑھاوا ملے گا بلکہ اس کچھوا تالاب کو خوبصورت اور بہتر بھی بنایا جائے گا ، اس کچھوا تالاب میں ہزاروں کی تعداد میں بڑے بڑے کچھوے پائے جاتے ہیں، جن کی حفاظت اور نقطوں کا خیال گاؤں والے رکھتے ہیں_Body:ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلکت کھرے کی پہل پر اب اس تالاب اور گاؤں کو نیشنل لیول پر لا دیا ہے، جس سے اب سیاحت کو بڑھاوا ملنے کے ساتھ ہی تالاب قدرت فطرت کا ایک رول ماڈل بھی بن سکے گا، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے تقریبا 34 کلومیٹر دور بلگرام کے کاکرا کھڑا گاؤں میں یہ تالاب موجود ہے، جو کی اب صوبے میں نہیں بلکی نیشنل سطح پر بھی اب مشہور ہوچکا ہے اور اس سے سیاحت کو بھی جلد ہی بڑھاوا ملے گا، دراصل سینٹرل گورنمنٹ کے نمامی گنگے کے جل شکتی پروگرام کے ویٹ لینڈ اور پانی اسکیم کے تحت اسے سلیکٹ کیا گیا ہے، پورے ملک میں گنگا کی تلہٹی کے آس پاس موجود طلاؤں میں چنے گئے آٹھ تالابوں میں سے یہ تالاب شامل ہے، یہ تالاب پانی کے ذخیرے کا میسج دیں گے اور لوگوں کو آگاہ کریں گے ، جھولے کے قصبہ تالاب میں ہزاروں کی تعداد میں بڑے بڑے کچھوے پائے جاتے ہیں جن کا خیال اسی گاؤں کے لوگ کرتے ہیں_Conclusion:ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پلکت کھرے نے حال ہی میں اس تالاب کوخوبصورت بنوایا تھا، جس میں چار چاند لگنے کے بعد اسے جلد شخص سکیم کے تحت سلیکٹ کیا گیا، جسسس نیشنل سطح پر اس کتوں تالاب کو پہچان ملے گی اب سینٹر گورنمنٹ سے بھی اس کے خوبصورتی کے لیے کوشش ہوگی جس سے یہ کچھوا تالاپ سیاحت سیاحت کا سینٹر بنے گا، اور صوبے میں ہی نہیں بلکہ ملک میں بھی اس کی اپنی ایک الگ پہچان ہوگی_

بائٹ -- پلکت کھرے (ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.