ETV Bharat / city

جونپور: ایس پی جنرل سکریٹری حسام الدین شاہ کا نام ووٹر لسٹ سے غائب - جونپور ای ٹی وی بھارت خبر

سماج وادی پارٹی کے ضلع جنرل سکریٹری حسام الدین شاہ نے بتایا کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات اور ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے اور بیکار ووٹوں کو کاٹنے جیسے اہم مسائل پر بات چیت کی جائے گی

حسام الدین شاہ
حسام الدین شاہ
author img

By

Published : Nov 6, 2021, 4:31 AM IST

ریا ست اتر پردیش کے ضلع جونپور کے سماجوادی پارٹی کی ماہانہ نشست کل سنیچر 11 بجے دن الفسٹین گنج میں واقع ضلع دفتر پر منعقد ہوگی جس کی صدارت ضلع صدر لال بہادر یادو کریں گے۔
سماج وادی پارٹی کے ضلع جنرل سکریٹری حسام الدین شاہ نے بتایا کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات اور ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے اور بیکار ووٹوں کو کاٹنے جیسے اہم مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔ نئی شائع شدہ ووٹر لسٹ سے ضلعی جنرل سکریٹری حسام الدین شاہ کا نام غائب ہے اس طرح کی کئی غلطیاں ووٹر لسٹ میں ہیں جنہیں اپنے اپنے بوتھوں پر ہم سبھی کو وقت رہتے ہی درست کرانا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹ پر نظر ثانی مہم

مذکورہ ماہانہ نشست میں تمام عوامی نمائندے، رکنِ اسمبلی، سابق رکنِ اسمبلی اور رکنِ پارلیمینٹ ، سابق رکنِ پارلیمینٹ، ضلع یونٹ کے تمام عہدیداران، ضلع پنچایت کے اراکین اور کارپوریٹر کی موجودگی لازمی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.