ETV Bharat / city

راجیہ سبھا کے 10 اراکین کے خلاف نوٹس

یہ حکم جسٹس جسپریت سنگھ کی بینچ نے وارانسی کے پرکاش بجاج کی جانب سے داخل الیکشن پٹیشن پر پہلی سماعت کے بعد جاری کیا۔

high court
ہائی کورٹ
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 10:33 PM IST

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ نے راجیہ سبھا کے 10 نو منتخب اراکین کو نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ حکم جسٹس جسپریت سنگھ کی بینچ نے وارانسی کے پرکاش بجاج کی جانب سے داخل الیکشن پٹیشن پر پہلی سماعت کے بعد کیا۔

عرضی میں دو نومبر کو آزاد امیدوار کے طور پر منتخب کیے گئے راجیہ سبھا کے 10 نومنتخب اراکین کے انتخاب کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی گزار کا کہنا ہے کہ اس نے خود اس انتخابات کے لیے پرچہ داخل کیا تھا، لیکن ان کا پرچہ نامزدگی کو الیکشن آفیسر نے مسترد کر دیا۔ پرچہ نامزدگی مسترد کرنے کی وجہ حلف نامہ میں غلطی بتائی گئی۔

عرضی دہندگان کا کہنا ہے کہ اس کا پرچہ غلط بنیادوں پر مسترد کیا گیا ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ دیگر اراکین پارلیمان کے فارم میں بھی غلطیاں تھیں، لیکن محض اس کے ہی پرچے کو منسوخ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خصوصی رپورٹ: 500 سالہ وراثت کا امین عزیز احمد کوزگر

معاملے کی سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے راجیہ سبھا کے تمام نو منتخب اراکین کو نوٹس جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.