ETV Bharat / city

بارہ بنکی: تو کیا اعظم خاں کو بھول گئی ہے سماجوادی پارٹی؟ - یوتھ برگیڈ کے ریاستی صدر انیس راجا کی رہائی

کیا سماجوادی پارٹی کے بانی رکن اور سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما رکن پارلیمان اعظم خان کو سماجوادی پارٹی بھول گئی ہے؟ پارٹی کی سرگرمیوں سے کچھ ایسا ہی محسوس ہورہا ہے۔

Has Samajwadi Party forgotten Azam Khan?

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 6:58 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں گاندھی جینتی کے موقع پر پارٹی کے پروگرام میں جو کچھ ہوا اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے شاید سماجودی پارٹی اعظم خان کو بھول گئی ہے۔

ویڈیو

دراصل سماجوادی پارٹی کے ستیہ گرہ پروگرام میں سماجوادی پارٹی کے کچھ کارکنان ریاستی صدر ملائم سنگھ یوتھ برگیڈ کے ریاستی صدر انیس راجا کی رہائی کے لیے تختیاں لیے ہوئے تھے۔ میڈیا کو دیکھ کارکنان نے ان تختیوں کو اور اوپر کیا۔

اس موقعے پر جب میڈیا کے نمائندے نے اعظم کی رہائی کے تعلق سے پارٹی کارکنان سے سوال کیا تو ایس پی کارکنان بغلیں جھاکنے لگے۔ بعد وہاں موجود سینئیر لیڈران نے ان تختیوں کو جمع کرا لیا۔ اس سے متعلق جب سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر سے سوال کیا گیا تو پہلے انہیں جواب دیتے نہیں بنا۔ پھر انہوں نے میڈیا کی نظروں پر ہی سوال کھڑے کر دئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.