ETV Bharat / city

' اے آرٹی او'نے روڈ ویز بس کا چالان کاٹ کر سب کو چونکا دیا

ضلع حمیر پور میں کچھ ایسا ہی ایک انوکھا چالان کیا گیا ہے، یہ چالان مسافروں سے بھری ہوئی ایم پی روڈ ویز بس کا ہے۔

' اے آرٹی او'نے روڈ ویز بس کا چالان کاٹ کر سب کو چونکا دیا
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 9:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع حمیر پور میں ' اے آر ٹی او 'نے ایک روڈ ویز بس کا چالان کاٹ کر سب کو چونکا دیا ہے۔

' اے آرٹی او'نے روڈ ویز بس کا چالان کاٹ کر سب کو چونکا دیا

حالیہ دنوں میں گاڑیوں کے مسلسل عجیب وغریب چالان کاٹنے کی خبریں موصول ہوتی رہی ہیں۔

اطلاع کے مطابق ضلع حمیر پور میں کچھ ایسا ہی ایک انوکھا چالان کیا گیا ہے، یہ چالان مسافروں سے بھری ہوئی ایم پی روڈ ویز بس کاہے۔

حمیر پور کوتوالی میں کھڑی نیلے اور سفید رنگ کی یہ بس مدھیہ پردیش روڈ ویز چترپور ڈیپو کی ہے۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم کی والدہ سے صدر کی ملاقات

اے آر ٹی او نے بس کا چالان کر تھانے میں کھڑا کروا دیا ہے، جس سے بس میں سوار مسافروں کو خاصی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

چالان کی گئی یہ بس کانپور سے چھترپور جا رہی تھی جیسے ہی یہ مسافروں سے بھری بس ہمیرپور بس اسٹینڈ پر پہنچی وہاں حمیرپور کے اے آر ٹی او نے قانون کا حوالہ دے کر اس بس کا چالان کرکے اسے پولیس اسٹیشن میں کھڑا کروا دیا۔

واضح رہے کہ نئے موٹر ویکل ایکٹ کے نافذ ہونے کے بعد سے ہی گاڑیوں کے طرح کے چالان کاٹے جا رہے ہیں، لیکن مسافروں سے بھری ہوئی روڈویز بس کاچالان پہلی مرتبہ کیا گیا ہے، جس سے مسافروں میں افراتفری کا ماحول ہے۔

Intro:آج جب گاڑیوں کے عجب جب چالان کیے جارہے ہیں تب حمیر پور ضلعے میں ایک انوکھا چالان کیا گیا ہے یہ چالان ہوا ہے پیسنجر سے بھری ہوئی ایمپی روڈویز بس کا۔۔۔
جی ہاں اترپردیش کے حمیر پور ضلعے میں اے آر ٹی او نے ایک روڈویز بس کا چالان کر سب کو چونکا دیا ہے
Body:حمیر پور کوتوالی میں کھڑی نیلے اور سفید رنگ کی یہی مدھی پردیش روڈویز کی چترپور ڈیپو کی وہ بس ہے جس کا اے آر ٹی او نے چالان کر تھانے میں کھڑا کروا دیا ہے، جس سے اس بس میں سوار پیسنجر کو خاصی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، چالان کی گئی یہ بس کانپور سے چھترپور جا رہی تھی جیسے ہی یہ پیسنجر سے بھری ہوئی بس ہمیرپور بس اسٹینڈ پر پہنچی تو وہاں ہمیرپور کے اے آر ٹی او وہاں آگئے اور قانون کا حوالہ دے کر اس بس کا چالان کرکے اسے پولیس اسٹیشن میں کھڑا کروا دیاConclusion:نئے موٹر ویکل ایک لاگو ہونے کے بعد سے ہی گاڑیوں کے طرح کے چالان خاص چرچا میں ہے، لیکن پیسنجر سے بھری ہوئی روڈویز بس کاچالان پہلی مرتبہ کیا گیا ہے جس سے پیسنجر میں افراتفری کا ماحول ہے_

بائٹ شوبھجن پیسنجر

بائٹ بھگوان داس اے آر ٹی او
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.